تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"satisfaction" کے متعقلہ نتائج
satisfaction کے لیے اردو الفاظ
satisfaction کے اردو معانی
- تسکین
- سکون
- خاطر جمعی
- تسلی
- اطمینان
- مطمئن کرنے کا عمل یا اطمینان کی حالت
- خواہشات، طلب یا ضرورت کی تکمیل
- آسودگی یا مسرت جو کسی واقعے یا حالت سے ہوئی ہو
- ایسی آسودگی کا سبب
- ادائیگی جیسے قرض کی
- فراغت جیسے ذمہ داریوں سے
- تلافی / تاوان جیسے کسی زیادتی یا نقصان پر
- کسی مفروضہ زیادتی کی تلافی کا موقع جیسے ڈوئل (دو بدو مقابلہ)کے ذریعے
- شک و شبہ یا مجرم ٹھہرائے جانے سے رہائی
- (کلیسیات) کسی تائب کا ارباب کلیسا کی مقرر کردہ سزائیں کاٹنے کا عمل
satisfaction के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तसकीन
- सुकून
- ख़ातिर जमुई
- तसल्ली
- इतमीनान
- मुतमइन करने का अमल या इतमीनान की हालत
- ख़ाहिशात, तलब या ज़रूरत की तकमील
- आसूदगी या मुसर्रत जो किसी वाक़े या हालत से हुई हो
- ऐसी आसूदगी का सबब
- अदायगी जैसे क़र्ज़ की
- फ़राग़त जैसे ज़िम्मेदारीयों से
- तलाफ़ी / तावान जैसे किसी ज़्यादती या नुक़्सान पर
- किसी मफ़रूज़ा ज़्यादती की तलाफ़ी का मौक़ा जैसे डोवल (दो बद्दू मुक़ाबला)के ज़रीये
- शक-ओ-शुबा या मुजरिम ठहराए जाने से रिहाई
- (कलीसयात) किसी ताअब का अर्बाब किलीसा की मुक़र्रर करदा सज़ाएं काटने का अमल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (satisfaction)
satisfaction
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔