تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sass" کے متعقلہ نتائج
sass کے لیے اردو الفاظ
sass کے اردو معانی
اسم
- بول چال: شمالی امریکا گستاخی، شوخ چشمی ، بے ادبی، بد لحاظی۔.
فعل
- کسی سے گستاخی کرنا۔.
sass के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: शुमाली अमरीका गुस्ताख़ी, शोख़ चश्मी , बेअदबी, बद लहाज़ी।
क्रिया
- किसी से गुस्ताख़ी करना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَسِّی
لیلیٰ و مجنوں، شیرین و فرہاد، یوسف و زلیخا کی طرح سندھ کی داستانوں کی ہیروئن جو 'لار' نامی دھوبی کے ساتھ رہتی تھی اس نے اپنی بیٹی بنا کر اس کا نام سَسَی یعنی چان٘د رکھ لیا، پنجاب میں بھی یہ داستان مشہور ہے
سِشَن سُپُرْد کَرْنا
ماتحت یا زیریں عدالت کا کوئی مقدمہ اپنے سے برتر یعنی سِشن کی عدالت کے سپرد کرنا .
شَئے آسائِش
(قانون) آسائش یا آرام پانے کی چیز، چیزوں کی آسائش اور فائدہ اٹھانے کا حق جس کی رو سے کوئی شخص استحقاق اٹھانے اور اپنے منفعت کے لیے تصرف میں لانے کسی چیز و مٹی وغیرہ ازاں غیر کا یا کسی ایسی جزو کا رکھتا ہو جو دوسرے کی زمین میں آگے نہ ہو یا اس سے ملحق یا اس پر موجود ہو اور وہ حق کسی معاہدے کی رو سے نہ پیدا ہوا ہو
sessile
نباتیات: نباتیات و حیوانیات : تنے یا ساق کے ساتھ، بغیر کسی ٹہنی کے براہ راست جڑا ہوا ( پتّہ ، پھول وغیرہ ) بے شاخچہ۔.
شِیش آسَن
جوگیوں کا ایک قسم کا طریقۂ عبادت جس میں آدمی سر کے بل کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ خون دماغ کی طرف جائے، شیرش آسن
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sass)
sass
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔