تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"safe light" کے متعقلہ نتائج

safe light

فوٹو گرافی: اندھیرے کمرے میں ہلکی چھنتی ہوئی روشنی عموماً سرخ۔.

وہ اَپنے ہی سائے سے بھاگنے لَگے

خوف زدہ انسان جو اپنے سائے سے بھی ڈرنے لگتا ہے

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

ماں نَہ ماں کا جایا، سَبھی لوگ پَرایا

اجنبی مقام پر بولتے ہیں جہاں کوئی بھی اپنا واقف کار نہ ہو

سادُھو جَن رَمْتے بَھلے واک نَہ لاگے کو

سادُھو کہ ہمیشہ پھرتے رہنا چاہیے تاکہ اس پر کسی قِسم کا اِلزام نہ آئے

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پیٹ سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

ما نَہ ما کا جایا سَبھی لوگ پَرایا

اجنبی مقام کی نسبت بولتے ہیں.

sidelight

پہلو کی سمت سے آنے والی روشنی۔.

safe light کے لیے اردو الفاظ

safe light

safe light کے اردو معانی

اسم

  • (عکاسی) محفوظ روشنی
  • وہ چھنی ہوئی روشنی یا سرخ لیمپ/ بتی جو اندھیرے کمرے میں استعمال کی جاتی ہے، جس سے تھوڑی روشنی ملتی ہے جب کہ وہ شعائیں جو عکس بندی کے لیے نقصان دہ ہیں باہر رہ جاتی ہیں

safe light के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अक्कासी) महफ़ूज़ रोशनी
  • वो छनी हुई रोशनी या सुर्ख़ लैम्प/ बत्ती जो अंधेरे कमरे में इस्तिमाल की जाती है, जिस से थोड़ी रोशनी मिलती है जब कि वो शुवाएं जो अक्स बंदी के लिए नुक़्सानदेह हैं बाहर रह जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (safe light)

نام

ای-میل

تبصرہ

safe light

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone