تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ruth" کے متعقلہ نتائج
ruth کے لیے اردو الفاظ
ruth کے اردو معانی
- اَفْسوس
- غَم
- حَیْف
- تَرْس
ruth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अफ़सोस
- ग़म
- हैफ़
- तर्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رُٹھائی
رُوٹھنے کا عمل ، شادی میں چوتھی کے موقع پر داماد کے رُوٹھنے اور سُسرال کی طرف سے منائے جانے کی ایک رسم.
rutherfordium
کیمیا: ایٹمی نمبر ۱۰۴ اور ۱۰۶ کے مصنوعی تابکار عناصر کے لیے تجویز کردہ نام (علامت: Rf ) [نیوزی لینڈ نژاد طبیعیات داں E. Rutherford ، م:۱۹۳۷ء کے نام پر].
رُوٹھے کو منائے نَہیں ، پَھٹے کو سِلائے نَہِیں تو کام کَیسے چَلے
رُوٹھے کو منانا اور پھٹے کو سِلانا چاہیئے ورنہ دُنیا میں گُزارا نہیں.
رتھ
چو پہیا سبک اور خوبصورت بیل گاڑی جس پر سائے کے لئے برجی کی شکل کی چھت ہوتی ہے جسے بنگلہ کہتے ہیں
راٹْھ کا پان
سرخ رنگ کی ایک خوشبودار جڑ جو بطور دو استعمال ہوتی ہے ہندوستان میں دکھن، بنگال اور کوکن وغیرہ میں پیدا ہوتی ہے
رَتھ جاتْرا
گاڑیوں کی دُھوم دھام جو کسی دیوتا کی سواری میں ہو ؛ ہندوؤں کا ایک میلہ جو دوسری اساڑھ کو جگن ناتھ جی میں ہوتا ہے.
رتھ یاترا
رتھ کے ذریعے سفر، ہندوؤں کا ایک تہوار یا جشن جو اشاڈھ شکل دوم پر ہوتا ہے اور جس میں جگناتھ، بلرامہ اور سُبھدّرا کے بت سوار ہوتے ہیں
رانی رُوٹھ گَئی، اَپْنا سُہاگ لے گی
جب یہ کہنا ہو کہ ہمیں کسی کے روٹھنے یا ناراض ہونے کی کوئی پروا نہیں تو ایسے موقع پر کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ruth)
ruth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔