تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rubber" کے متعقلہ نتائج

rubber

ربڑ جو درخت کے دودھ سے تیار ہوتا ہے اور کیمیائی عمل سے مصنوعی طور پر بھی۔.

rubber band

کا غذ وغیرہ کو باندھنے کا ربڑ کا حلقہ ۔.

rubber solution

ربڑ کی چیزوں کی مرمّت یا جوڑنے کے لیے لیس دار نیم سیاّل مادّہ بتدریج سوکھنے والا ۔.

rubber stamp

سیا ہی کی مہر جو کا غذات پر لگائی جاتی ہے۔.

rubber plant

ایک سدا بہار درخت جس کے پتّے سبز چمکدار ہوتے ہیں، اکثر گھروں میں بھی بویا جاتا ہے Ficus elastica۔.

rubber bullet

ربڑ کی گولی جو مجمع کو منتشر کرنے کے لیے بندوق سے چلائی جاتی ہے۔.

robber

ڈاکو

robbery

ڈَاکہ

rubbers

رگڑنے والا

rubberize

ربڑ کی تہ چڑھانا۔.

rubberneck

بول چال: حیر ت سے گر دن اٹھا اٹھا کر دیکھنے والا ہو نق آدمی خصوصاً سیاح۔.

sponge rubber

نباتی ربڑ کا دودھیا ما دّہ جسے اسفنج کی شکل میں ساخت کیا جا تا ہے۔.

hard rubber

cold rubber

India rubber

rubber کے لیے اردو الفاظ

rubber

ˈrʌb.ər

rubber کے اردو معانی

اسم

  • ربڑ
  • ربر
  • بعض استوائی درختوں اور جھاڑیوں کے رس سے بنایا جانے والا ایک لچکدار، چپچپا، چپک والا ٹھوس مادہ (اسے caoutchouc یا India rubber بھی کہتے ہیں )، اس مادے کو کیمیائی انداز سے ٹائروں اور دیگر صنعتی اشیا بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • اس سے ملتا جلتا ایک مصنوعی مادہ
  • ان مادوں سے بنی ہوئی کوئی شے، جیسے مٹانے والی ربڑ یا واٹر پروف جوتے
  • وہ شخص جو چمکانے یا نرم/ہموار کرنے کے لیے رگڑے/مالش کرے
  • مالشیا
  • مالش کرنے کی چیز
  • (عوامی) عضو تناسل کا غلاف
  • (بیس بال) کھلاڑی کی میدان میں جگہ

rubber के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रबड़
  • रबर
  • बाअज़ अस्तिवाई दरख़्तों और झाड़ीयों के रस से बनाया जाने वाला एक लचकदार, चिपचिपा, चिपक वाला ठोस माद्दा (उसे caoutchouc या India rubber भी कहते हैं ), इस माद्दे को कीमीयाई अंदाज़ से टायरों और दीगर सनअती अश्या बनाने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • इस से मिलता जुलता एक मस्नूई माद्दा
  • इन मादों से बनी हुई कोई शैय, जैसे मिटाने वाली रबड़ या वाटरप्रूफ जूते
  • वो शख़्स जो चमकाने या नरम/हमवार करने के लिए रगड़े/मालिश करे
  • मालिशिया
  • मालिश करने की चीज़
  • (अवामी) उज़ू तनासुल का ग़लाफ़
  • (बीस बाल) खिलाड़ी की मैदान में जगह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rubber)

نام

ای-میل

تبصرہ

rubber

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone