تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rosette" کے متعقلہ نتائج
rosette کے لیے اردو الفاظ
rosette کے اردو معانی
اسم
- گلاب نما
- گلاب جیسی کوئی بناوٹ، چیز، حصہ یا ترتیب
- فیتے/ربن یا اس قسم کی کسی اور شے کا ایسا بیج/پھول یا آرائشی نشان جو گلاب سے مشابہ ہو یا ویسا بنایا گیا ہو
- (فن تعمیر) سنگ تراشی یا مصوری کا ایسا آرائشی نمونہ جس کے حصے مدور شکل میں یا گلاب جیسے ہوں
- (نباتیات) گول/مدور ترتیب میں اعضا، پتے یا پھول کی پتیاں وغیرہ
- دائرے کی شکل میں پڑے ہوئے ترتیب وار نشانات، جیسے چیتے (کی کھال) کے مجموعی نشانات/دھبے
rosette के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गुलाब नुमा
- गुलाब जैसी कोई बनावट, चीज़, हिस्सा या तर्तीब
- फीते/रिबन या इस किस्म की किसी और शैय का ऐसा बीज/फूल या आराइशी निशान जो गुलाब से मुशाबेह हो या वैसा बनाया गया हो
- (फ़न तामीर) संग तराशी या मुसव्विरी का ऐसा आराइशी नमूना जिस के हिस्से मुदव्वर शक्ल में या गुलाब जैसे हूँ
- (नबातीयात) गोल/मुदव्वर तर्तीब में आज़ा, पत्ते या फूल की पत्तियां वग़ैरा
- दायरे की शक्ल में पड़े हुए तरतीबवार निशानात, जैसे चीते (की खाल) के मजमूई निशानात/धब्बे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rosette
عموماً فیتے کوموڑ کر بنایا ہوا پھول نما نشان جو سینے پر شنا خت وغیرہ کے لیے سجا یا جاتاہے، یا انعام میں ملنے والے بلّے تمغے کے نشان کے طور پر (خصوصاً انعام یا فتہ جانور کے گلّے میں) ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (rosette)
rosette
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔