تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"roll-neck" کے متعقلہ نتائج

roll-neck

اونچا لوٹ کالر ۔.

نیکی کَر دَریا میں ڈال

نیکی کرکے بھول جانا، احسان کرکے بھلا دینا، بھلائی کر اور صلے کی اُمید نہ رکھ (جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت کہتے ہیں)

نیک دِل

اچھی نیت رکھنے والا، پاک طینت، نیک نیت، نیک کردار

نیک دِلی

نیک دل ہونے کی حالت یا کیفیت، خوش اطواری، نیک نیتی، دل کا نیک ہونا

نیکی کَر اور دَریا میں ڈال

کسی پر احسان کر کے اسے بھول جانا چاہیے

دِل سے نیک

بہت اچّھے مزاج کا

دِل میں نیکی آنا

نیک کام کرنے پر آمادہ ہونا ؛ رحم آ جانا .

ناخُن بَدِل

رک : ناخن بجگر ؛ ُپر تاثیر ، ُپر اثر نیز دل میں اُتر جانے والا۔

دِل میں نیکی ڈالْنا

(خدا کا) کسی کو نیک کام کی طرف متوجہ کرنا ، بھلائی کی طرف مائل کرنا ، کارِ خیر کی طرف راغب کرنا .

مَردِ نیک دِل

شریف آدمی ، اچھا آدمی ، بھلا مانس ۔

نیکی کَر دَریا میں ڈال

چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .

بِیوی نیک بَخْت، دو دَمڑی کی دال تِین وَقْت

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

بِیوی نیک بَخْت، چھٹانک دال تِین وَقْت

roll-neck کے لیے اردو الفاظ

roll-neck

ˈrəʊl nek

roll-neck کے اردو معانی

اسم، صفت

  • اونچا لوٹ کالر ۔.
  • لوٹے ہوئے کا لر یا گر یبان کا سوئیٹر۔.
  • لوٹے ہوئے کا لر کا (لباس) ۔.

roll-neck के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • ऊंचा लूट कालर ।
  • लौटे हुए कालर या गिरेबान का स्वेटर।
  • लौटे हुए कालर का (लिबास) ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (roll-neck)

نام

ای-میل

تبصرہ

roll-neck

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone