تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"roaster" کے متعقلہ نتائج
roaster کے لیے اردو الفاظ
roaster کے اردو معانی
اسم
- بھوننے ، بریاں کرنے والا شخص یا بھاڑ،چولھا ، تنور ۔.
- (الف) بھوننے میں استعمال ہونے والا برتن (ب) کچ دھات کو گلانے کی بھٹی (ج) کا فی کے بنوں کو بھوننے کی مشین ۔.
- بھونی جانے والی شے مثلاً مرغی یا آلو وغیرہ۔.
roaster के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- भूनने , बरीयां करने वाला शख़्स या भाड़,चूल्हा , तनूर ।
- (अलिफ़) भूनने में इस्तिमाल होने वाला बर्तन (ब) कुच धात को गलाने की भट्टी (ज) काफ़ी के बनूं को भूनने की मशीन ।
- भवनी जाने वाली शैय मसलन मुर्ग़ी या आलू वग़ैरा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
roster
نقشہ نظام الاوقات جس میں افراد یا گر وہ کے اوقات کار کی تفصیل درج ہوخصوصاً کسی فو جی تنظیم میں۔.
دَساتِیر
دستور کی جمع، ضوابط وقوانین کے مجموعے، اُصول و ضوابط کے دفاتر، آئین کے مجموعے، آئین، قوانین
دَسْتار خواں
وہ چورس یا مستطیل کپڑا جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چُنا یا لگایا جاتا ہے، مراد، کھانا، طعام
دَسْتارِ فَضِیلَت
وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند
دَسْتُور ساز
آئین بنانے والا، وہ اسمبلی یا مجلس، جو مُلک کا دستور (بنیادی قانون) بنائے، بنیادی قوانین تیار کر نے والا
دَسْتَرخوان
وہ چورس یا مستطیل کپڑا جسے کھانا کھاتے وقت بچھا کر اس پر کھانا چُنا یا لگایا جاتا ہے، مراد، کھانا، طعام
دَسْتَرخوان تَوبَہ تَوبَہ کَر رَہا ہے
جب کھانا چُن دیا گیا ہو اور کھانے والے باتوں میں یا کسی اور کام میں ہوں تو عورتیں کہتی ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (roaster)
roaster
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔