تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rival" کے متعقلہ نتائج

rival

حَرِیف

رَوال

۱. روے دار ، دانے دار.

rivel

ravel

الجھنا یا الجھانا ، بندھا ہونا یا باندھنا ۔.

reveal

فاش

revel

عَیش

rivalry

چَشْمَک

rivals

اَغْیار

راوَل

تعظیم اور احترام کا لفظ

دِیْوالی

ہندوؤں کا ایک مشہور تیوہار جس میں لچھمی (دولت کی دیوی) کی پوجا ہوتی ہے، اور رات کوبکثرت روشنی یعنی چراغاں کیا جاتا ہے یہ تیوہار کاتک کی پندرہ تاریخ کو ہوتا ہے، اس میں ہندو کثرت سے جوا کھیلتے ہیں اوریہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس روز کی جیت سے برس روز تک جیت رہتی ہے، خاص طور پر بھگوان رام کے 14 سال بنواس مکمل ہونے پر کاتک بدی کی آخری یعنی قمری کی آخری رات کو اجودھیا لوٹے تھے، ان کی آمد کے استقبالیہ جشن کے ساتھ اس تیوہار کی ابتدا ہوئی تھی، پُران کے مطابق حقیقت میں دیوالی ویشیوں کا تیوہار ہے، لیکن اب اسے سبھی جماعت اور طبقہ کے لوگ مناتے ہیں، جشن چراغاں

دِیوالیہ

دِیوالیہ

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش

دِیوالِیا

وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو ، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو ، نادار ، مفلس ، فلاش.

دِوالیا

وہ شخص یا ادارہ جس کا دِوالا نکل جانے کی وجہ سے کاروبار بند ہوگیا ہو

دِیوالا

rival کے لیے اردو الفاظ

rival

ˈraɪ.vəl

rival کے اردو معانی

  • مد مقابل
  • برابر کا
  • ٹکر کا
  • رقیب
  • وہ جو اس مقصد کو حاصل کرنا چاہتا ہے جو کسی اور کا بھی مقصود ہے
  • حریف
  • خوبی/عمدگی میں دوسرے سے آگے نکل جانے کے لیے حریفانہ یا غیر حریفانہ کوشش کرنے والا شخص

rival के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मद्द-ए-मुक़ाबिल
  • बराबर का
  • टक्कर का
  • रक़ीब
  • वो जो इस मक़सद को हासिल करना चाहता है जो किसी और का भी मक़सूद है
  • हरीफ़
  • ख़ूबी/उम्दगी में दूसरे से आगे निकल जाने के लिए हरीफ़ाना या ग़ैर हरीफ़ाना कोशिश करने वाला शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rival)

نام

ای-میل

تبصرہ

rival

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone