تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rickets" کے متعقلہ نتائج

rickets

بچوں کی سوکھے کی بیماری جس میں ہڈیاں خصوصاً ریڑھ کی ہڈی نرم پڑ جاتی ہے ، ٹانگیں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں؛ ملائمت عظام ، ہڈیوں کی نرمی جو وٹامن ڈی کی کمی سے پیدا ہوتی ہے ۔.

rickettsia

جنس رکٹسیا کا ایک جرثومہ جو تپ دق محرقہ (ٹائفس) اور دوسرے بخار پیدا کرتا ہے [ امریکی ماہر H.T. Ricketts کے نام پر م : ۱۹۱۰ء].

رِقَّت

سیلانی یا سیالی کیفیت، پتلا پن (انجماد کی ضد)

راکیٹ

ہوائی، بانی، چرخی جو ایک خاص گیس کے زور پر اڑتی ہے

خَلائی راکِٹ

خلائی جہاز کو خلا میں پہنچانے ولا راکٹ (راکٹ کے اوپر کے حصے (کیپسول) میں خلا نورد بیٹھنا ہے اور نچلے حصوں میں ایندھن کے ٹینک ، پمپ احترافی خانہ ، ایندھن اور تکسید کار ہوتے ہیں) .

رکیب

سوار کے ساتھ جو دوسرا سوار بیٹھے

رِکْت

خانی، غریب، مفلس، خلا، جنگل

رِقَّت طاری ہونا

become emotional

رِقَّت اَنْگیز

رک: رِقَت آمیز.

رِقَّتِ قَلْب

extreme tenderness of heart

رِقَّت آمیز

رلا دینے والا، جوشِ گریہ کا محرک، جاں گُداز.

رِقَّتِ مَنی

(طِب) ایک بیماری جس میں منی پتلی پڑ جاتی ہے.

رِقَّت کَرنا

رونا، آنسو بہانا.

رِقَّت ہونا

رونا، بین کرنا.

رِقَّت آنا

دل بھر آنا، رونا ، آنسو بہانا.

rickets کے لیے اردو الفاظ

rickets

ˈrɪk.ɪts

rickets کے اردو معانی

اسم

  • (امراضیات) سوکھا پن
  • بچوں کی ایک بیماری جس میں جسم کے اندر ایک حیاتین د (D) یا کیلشیم (چونے) یا دونوں کے غلط جماؤ کے باعث ہڈیاں کمزور پڑ جاتی ہیں اور ٹیڑھی میڑھی ہو جاتی ہیں

rickets के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उमरा ज़य्यात) सूखा पन
  • बच्चों की एक बीमारी जिस में जिस्म के अंदर एक हयातीन द (D) या कैल्शियम (चूने) या दोनों के ग़लत जमाओ के बाइस हड्डियां कमज़ोर पड़ जाती हैं और टेढ़ी मेढ़ी हो जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rickets)

نام

ای-میل

تبصرہ

rickets

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone