تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reverse" کے متعقلہ نتائج

reverse

پَلَٹنْا

reverse-charge

برط (ٹیلیفون کا پیغام) جس کے دام پانے والا ادا کرے ۔.

reverse polish notation

رک.

reverse take-over

چھوٹی خصوصاً نجی کمپنی کاکسی پبلک کمپنی کا خرید لینا۔.

reverse fault

ارضیات: طبقۂ ارض میں آڑی دراڑ جس کے اوپر کے چٹانی پرت اوپر کی طرف ابھر آتے ہیں ۔.

reverse engineering

کسی دوسرے صنعت کار کی پیداوار کو اسکی ساخت کا تفصیلی مطالعہ کر کے خود تیار کرلینا۔.

reverse gear

پچھلا گیئر جسے لگا کر گاڑی کو پیچھے کی طرف چلایا جاتا ہے۔.

reverser

معکوس کار

reversed

ضد

دیوداسی

ہندو: مندر کی پُجاری عورت جو بڑے مہنت کے حکم پر دیگر وہ کام بھی جن کو مذہبی جواز حاصل ہو معاوضہ لے کر کرتی، یہ معاوضہ مہنت کا حق ہوتا کیوں کہ ان عورتوں کی ضروریات زندگی مندر سے مہیا کی جاتی تھیں

دُوادْسی

شمسی مہینے کی بارہویں تاریخ، پر پکش کا بارہواں دن

دُوادِشی

نصف قمری مہینے کی بارھویں تاریخ

دیوداس

Devdas

دُوادِش

بارہ ؛ بارہواں ؛ شمسی مہینے کی بارہویں تاریخ ، دوادس .

دُوادْس

دوادش، جو شمار میں دس اور دو ہو، بارہ، بارہواں، شمسی ماہ کی بارہویں تاریخ

reverse کے لیے اردو الفاظ

reverse

rɪˈvɜːs

reverse کے اردو معانی

  • اُلٹنا پلٹنا
  • کایا پلٹ کر دینا
  • رخ بدل دینا
  • مخالف یا اُلٹ سمت یا حالت میں پلٹانا/الٹانا یا رکھنا
  • نیچے کا اوپر یا اندر کا باہر کر دینا
  • مخالف یا الٹ ترتیب میں کر دینا
  • بالکل مخالف طرف ہو جانا
  • مخالف کر دینا
  • خلا پیدا کر دینا، اُلٹ دینا، پرے ہٹا دینا یا منسوخ کر دینا
  • الٹ سمت میں چلانا/گھمانا، جیسے کسی مشین وغیرہ کو
  • (طباعت) الٹ رنگوں میں چھاپنا، جیسے سیاہ زمین اور سفید حروف یا عکسی پلیٹوں کو الٹ چھاپنا

reverse के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • उलटना पलटना
  • काया पलट कर देना
  • रुख़ बदल देना
  • मुख़ालिफ़ या उलट सिम्त या हालत में पलटाना/उल्टाना या रखना
  • नीचे का ऊपर या अंदर का बाहर कर देना
  • मुख़ालिफ़ या उलट तर्तीब में कर देना
  • बिलकुल मुख़ालिफ़ तरफ़ हो जाना
  • मुख़ालिफ़ कर देना
  • खुला पैदा कर देना, उलट देना, प्रिय हटा देना या मंसूख़ कर देना
  • उलट सिम्त में चिल्लाना/घुमाना, जैसे किसी मशीन वग़ैरा को
  • (तबाअत) उलट रंगों में छापना, जैसे स्याह ज़मीन और सफ़ैद हुरूफ़ या इकसी प्लेटों को उलट छापना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reverse)

نام

ای-میل

تبصرہ

reverse

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone