تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"repel" کے متعقلہ نتائج

repel

دَھکیلْنا

رُوپیلا

روپہلا.

رُپَہْلا

چا ندی سا، چا ندی کے رنگ کا، نقرئی، رپہرا

رُپَہْلی

رک : رپہرا.

دَفْلَہ

چھوٹا دف

دَفْلا

چھوٹا دف.

ڈَفْلی

ڈفلا، چھوٹا دف، ڈھپری، خنجری

دَفْلی

ایک پودا جس کے پتّے لمبے ، پُھول سفید و سرخ ہوتے ہیں اس کی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے پتْوں کی سفوف کے جوشاندے سے پِسُو کھٹمل مر جاتے ہیں ، کنبر ، خرزہرہ . دفلی ، اِسکو فارسی میں خرزہرہ کہتے ہیں.

ڈَفْلا

ڈھیلا ؛ دف.

ڈَھپالی

دف بجانے والا ، ڈفالی

ڈَھپلی

چھوٹا دف، ڈفلی

ڈِپول

Big, large, huge , monstrous.

ڈَھپالِیا

رک : ڈھپالی

رُوپَہْلا

چاندی کے رنگ کا، چاندی کی طرح سفید، چاندی کا بنا ہوا، نقرئی، سیمیں

رُپَلّی

روپیہ، جس کی یہ تصغیر ہے

repel کے لیے اردو الفاظ

repel

rɪˈpel

repel کے اردو معانی

  • دفع کرنا
  • واپس دھکیلنا
  • دھکا دینا
  • حوصلہ شکنی کرنا
  • رد کرنا یا نا منظور کر دینا
  • کسی کی پیش قدمی روک دینا
  • پسپا کر دینا
  • پرے ہٹا دینا
  • کراہت یا ناگواری پیدا کرنا
  • مؤثر مزاحمت کا مقابلہ کرنا
  • عمل انجذاب یا آمیزش کے خلاف مزاحمت کرنا
  • کسی دلیل کا کامیابی سے مقابلہ کرنا
  • مزاحمت میں کامیاب ہونا

repel के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दफ़ा करना
  • वापिस धकेलना
  • धक्का देना
  • हौसलाशिकनी करना
  • रद्द करना या नामंज़ूर कर देना
  • किसी की पेशक़दमी रोक देना
  • पसपा कर देना
  • प्रिय हटा देना
  • कराहत या नागवारी पैदा करना
  • मोस्सर मुज़ाहमत का मुक़ाबला करना
  • अमल अंजज़ाब या आमेज़िश के ख़िलाफ़ मुज़ाहमत करना
  • किसी दलील का कामयाबी से मुक़ाबला करना
  • मुज़ाहमत में कामयाब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (repel)

نام

ای-میل

تبصرہ

repel

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone