تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"relief" کے متعقلہ نتائج
relief کے لیے اردو الفاظ
relief کے اردو معانی
- ابھرا ہوا
- ابھرواں تختی
- چِین
- آرام
- خَلاصِی
- مَدَد
- راحات
- درمان
- فُرْصَت
relief के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- उभरा हुआ
- उभरवाँ तख़्ती
- चीन
- आराम
- ख़लासी
- मदद
- राहात
- दरमान
- फ़ुर्सत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو اَلِف
(تجوید) الف جس پہ مد کا نشان ہو (آ) ، الف مد آ ، دو الف کے برابر ایک آواز، کھین٘چ کر پڑھا جانے والا الف.
out-relief
تواریخ: برط محتاجوں، ناداروں کو دی جانے والی امداد جو کسی امدادی کارگاہ سے وابستہ نہ ہوں۔.
rule of the road
یہ قانون یا قاعدہ کہ ٹریفک کس ہاتھ پر چلے گا، جو سواروں اور جہازوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جبکہ وہ ایک دوسرے کے پاس سے گزررہے ہوں۔.
دِل فَروز
دل کو روشن کرنے والا، مسرَت کا احساس پیدا کرنے والا، فرحت و انبساط پیدا کرنے والا، فرحت انگیز
rule of three
اربعۂ متناسبہ کا قاعدہ ، دو اعداد یا رقوم کے باہمی تناسب کے مطابق کسی تیسرے کا متناسب عدد تلاش کرنا۔.
دُلْفِین
کم از کم ۵ فٹ اور عموماً ۵ سے ۹ فٹ تک لمبی اور تھوتھنی پرندوں کی چونچ کے مشابہ ایک قسم کی سمندری مچھلی، ڈالفن
داءُ الْفِیل
(طب) ایک بیماری جس میں پان٘و پِنڈلی سمیت پُھول کر ہاتھی کے پان٘و کے مشابہ ہو جاتا ہے، فیل پا
عِیْدُالْفِطْر
(لفظاً بار بار لوٹ کر آنے والا دن، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفطر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمانوں خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لیے کو عیدالفظر بھی کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (relief)
relief
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔