تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"registered" کے متعقلہ نتائج

registered

دَرْج

registered nurse

سند یافتہ نرس یا تیماردار ۔.

registered post

رجسٹری ڈاک۔.

registered representative

نام رَجِسٹَرڈ کَرانا

نام رجسٹر میں درج کرانا ؛ سرکاری محکمے کے رجسٹر میں کسی نو ایجاد شے کا نام لکھوانا تاکہ کوئی دوسرا شخص اس نام سے وہ چیز نہ بنا سکے ۔

رَجِسْٹَرارِ نِکاح

(مسیحی) کلیسا کا وہ عہدہ دار جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ، پاکستان میں بھی یہ عہدہ دار ہوتا ہے .

نِکاح رَجِسٹَرار

وہ عہدے دار جو شادی کا ریکارڈ محفوظ رکھتا ہو یا جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ۔

رَجِسْٹَر کَرْنا

سائنسی اُصول کے مطابق اشیاء کو ایک خاص عمل کے ذریعہ محسوس کرنا.

رَجِسْٹَر ہونا

فہرست مرتب ہونا ، درج ہونا .

رَجِسْٹَر بَہی

(قانون) ایسی کِتاب جس میں جائداد سے متعلق تمام امور درج ہوں .

رَجِسْٹَرِ اِلْزام

(قانون) وہ کتاب جس میں رپٹ اوّل لکھی جائے .

فَصْلی رَجِسْٹَر

(کاشت کاری) پٹواری کا رجسٹر جس میں فصل کی کُل پیداوار درج کی جاتی ہے

رَجِسْٹَر کَرانا

درج کرانا ، کسی خاص مقصد کے لئے اندراج کرانا .

دَرْجِ رَجِسْٹَر

رجسٹر پر چڑھانا ، رجسٹر میں درج کیا ہوا .

داخِلَہ رَجِسْٹَر

(کُتب خَانہ) وہ رجسٹر جس میں کِتابوں کا اِندراج سِلسلہ وار اور تاریخ وار کر کے کِتاب پر سِلسلہ نمبر لِکھ دیا جاتا ہے

registered کے لیے اردو الفاظ

registered

ˈredʒ.ɪ.stəd

registered کے اردو معانی

  • رجسٹرڈ
  • درج شده
  • اندراج شدہ
  • کسی تفصیل کو جیسے پیدائش اور اموات، نجیب الطرفین جانوروں یا تمسکات کے مالکان کے نام وغیرہ کسی کتابچے/فرد/رجسٹر میں تحریر کرنا/درج کرنا
  • قانونی یا سرکاری طور پر اہل

registered के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रजिस्टर्ड
  • दर्ज शदे
  • इंदिराज शूदा
  • किसी तफ़सील को जैसे पैदाइश और अम्वात, नजी-बुत-तरफ़ेन जानवरों या तमसकात के मालिकान के नाम वग़ैरा किसी किताबचे/फ़र्द/रजिस्टर में तहरीर करना/दर्ज करना
  • क़ानूनी या सरकारी तौर पर अहल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (registered)

نام

ای-میل

تبصرہ

registered

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone