تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"refraction" کے متعقلہ نتائج

refraction

عمل انعطاف ، وہ عمل جو روشنی کی شعاع کو منعطف کرتا ہے-.

double refraction

انعطاف مضاعِف

index of refraction

reflection

عَکْس

refection

کھانا

retraction

دَسْت بَرْداری

refractory

نافَرْمان

depreciation

(کسی املاک کی) فرسودگی کی مقدار یا اندازہ جسکے باعث قیمت میں تخفیف کی جائے۔.

deprecation

توبہ

refractive

انعطاف سے متعلق ،انعطافی۔.

refractor

انعطافی واسطہ یا عدسہ۔.

refract

(پانی ،ہوا شیشے وغیرہ کا ) روشنی کی شعاع کو کسی خاص زاویے پر منعطف کرنا ،جبکہ وہ کسی اور واسطے سے ترچھی آ کر پڑے۔.

rarefaction

پتلاپن

self-deprecation

وضاحت :دیکھیے DEPRECATE کے حاشیے پر۔.

refractive index

خلا میں روشنی کی رفتار اور کسی مادّے میں سے گزرنے کی رفتار کا باہمی تناسب ،اشاریۂ انعطاف ، انعطاف نما ۔.

refraction کے لیے اردو الفاظ

refraction

rɪˈfræk.ʃən

refraction کے اردو معانی

اسم، فعل

  • انعطاف
  • عمل انعطاف
  • انعطافی عمل یا حالت انعطاف
  • (طبیعیات) روشنی یا حرارت کی لہروں کے راستے کی وہ تبدیلی یا انعطاف جو ایک شفاف واسطے سے مختلف کثافت والے دوسرے واسطے میں جاتے وقت ہوتی ہے، جیسے ہوا سے پانی میں جاتے ہوئے یا ایسے واسطے سے گزرتے ہوئے جس کی کثافت یکساں نہ ہو، جیسے فضا میں
  • (بصریات) آنکھ میں داخل ہو کر پردۂ بصارت پر عکس بنانے والی روشنی کی شعاعوں کا انعطاف
  • (فلکیات) فضا میں ترکیب پائی ہوئی اجرام فلکی سے آنے والی روشنی کی لہروں کا جھکاؤ/انعطاف

refraction के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • इनइताफ़
  • अमल इनइताफ़
  • इनइताफ़ी अमल या हालत इनइताफ़
  • (तबीअयात) रोशनी या हरारत की लहरों के रास्ते की वो तबदीली या इनइताफ़ जो एक शफ़्फ़ाफ़ वास्ते से मुख़्तलिफ़ कसाफ़त वाले दूसरे वास्ते में जाते वक़्त होती है, जैसे हुआ से पानी में जाते हुए या ऐसे वास्ते से गुज़रते हुए जिस की कसाफ़त यकसाँ ना हो, जैसे फ़िज़ा में
  • (बसरयात) आँख में दाख़िल हो कर पर्दा-ए-बसारत पर अक्स बनाने वाली रोशनी की शुवाओं का इनइताफ़
  • (फ़लकियात) फ़िज़ा में तरकीब पाई हुई अजराम-ए-फल्की से आने वाली रोशनी की लहरों का झुकाओ/इनइताफ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (refraction)

نام

ای-میل

تبصرہ

refraction

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone