تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"red cedar" کے متعقلہ نتائج
red cedar کے لیے اردو الفاظ
red cedar کے اردو معانی
اسم
- (نباتیات) جونیپر ایک قسم کی صنوبری سدا بہار جھاڑی یا درخت جس میں نیلے گوندنی جیسے مخروطی پھل لگتے ہیں جو ادویہ سازی اور جن (شراب) کو خوشبودار بنانے میں کام آتے ہیں
- اردج
- دفران
- (نباتیات) ورجینیانا درخت جو خود رو بھی ہے اور اگایا بھی جاتا ہے، اس درخت کی لکڑی تجارتی اہمیت کی حامل ہوتی ہے
red cedar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (नबातीयात) जूनीपर एक किस्म की सनोबरी सदाबहार झाड़ी या दरख़्त जिस में नीले गूंदनी जैसे मख़रूती फल लगते हैं जो अदविया साज़ी और जिन (शराब) को ख़ुशबूदार बनाने में काम आते हैं
- अरदज
- दफ़रान
- (नबातीयात) वर्जीनियाना दरख़्त जो ख़ुद रो भी है और उगाया भी जाता है, इस दरख़्त की लक्कड़ी तिजारती एहमीयत की हामिल होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (red cedar)
red cedar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔