تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"queenly" کے متعقلہ نتائج

queenly

ملکہ کے لائق یا سزا وار۔.

keenly

سرگرمی سے

کِیونلَہ

سن٘گترے کے خاندان سے ایک درخت کا پھل ، ایک ترشاوہ پھل .

کُھنِیالی

(نباتیات ، حیوانیات) جوڑ دار ، گرہ دار ، کہنی کے مانند.

کَونلی

کونلا جس کی یہ تانیث ہے

کُنالی

مٹّی کی بنی ہوئی ہانڈی جس میں آٹا وغیرہ رکھتے ہیں ، مٹّی کی کونڈی جس میں آٹا گوندھتے ہیں ، کونڈالی.

کَونلا

نرم و نازک، لچکیلا، پتلی اور ملائم ٹہنی، نرم شاخ

کَنیلی

(ٹھگی) مُرکی ، انٹی ، کان کا زیور ، بالی یا بُندا

کَونلَہ

ایک درخت کا پھل ہے، نارنگی کی قسم سے مگر اس سے بڑا ہوتا ہے پک کر نارنگی کی طرح رس دار ہو جاتا ہے

قَنُولَہ

نالی دار یا پولی سوئی.

کِنال

(نباتیات) درخت یا حیوانی جسم مں غذا ، وہا وغیرہ کی نالی.

کَنیل

کنیر

کَنال

(کاشت کاری) زمین کا پیمانہ جو بیس مرلے کے برابر اور بیگھ کا چوتھا حصّہ ہوتا ہے.

کھنال

چھنال

کَنیل مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں مرغ کا حریف کی کنپٹی پر انّی مارنا ، جس کو مرغ بازوں کی اصطلاح میں چڑھی کنیل مارنا کہا جاتا ہے

queenly کے لیے اردو الفاظ

queenly

ˈkwiːn.li

queenly کے اردو معانی

صفت

  • ملکہ کی طرح
  • پُر وقار طریقے سے
  • شایانِ شانِ ملکہ

queenly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मलिका की तरह
  • पर वक़ार तरीक़े से
  • शायाँ-ए-शान-ए-मलिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (queenly)

نام

ای-میل

تبصرہ

queenly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone