تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"queen" کے متعقلہ نتائج

queen

سُلْطانَہ

کِیْں

کسی جگہ، کہیں

قِین

sheath,scabbard

کِیْن

دشمنی، بیر، عداوت، بغض، کپٹ

کِن

۔لفظ کس کا مترادف ہے۔ فرق یہ ہے کہ لفظ کس مفرد کی جگہ مستعمل ہوتا ہے اور لفظ کِن جمع کے مقام پر بولا جاتا ہے۔ ؎ ؎

قِن

لون٘ڈی ، بان٘دی ، کنیز ، غلام .

keen

نَوحَہ

quin

بول چال: برط خصوصاً پانچ جڑواں بچوں میں سے کوئی ، پانچ چیزوں میں سے ایک ۔.

kin

مُشَابِہ

queen post

دو کھڑی بَلّیوں میں سے کوئی جو چھت کے ڈھانچے میں سلامی دار کڑیوں اور ان کے پایوں کو ملانے والے شہتیرکے درمیان ہوتی ہیں۔.

queen-size

کسی شے کا معمول سے بڑا، لیکن King-size سے چھوٹا (سائز).

queen of puddings

ڈبل روٹی ، جام اور انڈوں کی سفیدی سے تیار کردہ قوام کو ملا کر بنائی ہوئی پڈنگ ۔.

queen dowager

بادشاہ کی بیوہ۔.

queen cake

ایک چھوٹا نرم کیک اکثر کشمش بھرا۔.

queen in council

برط پریوی کونسل ، احکامات جاری کرنے اور استغاثے وصول کرنے والے شا ہی ادارے کے طور پر ۔.

queen کے لیے اردو الفاظ

queen

kwiːn

queen کے اردو معانی

  • ملکہ
  • بادشاہ بیگم
  • رانی
  • بادشاہ کی بیوہ
  • سلطانہ
  • وہ عورت جو تا جدار اور حکمران ہو
  • حسینہ
  • عورتوں میں ممتاز
  • نسوانی خوبیوں کی بہترین مثال
  • تاش کا وہ پتا جس پر بیگم کی تصویر ہو
  • ببیا
  • بیگم
  • (شطرنج) شطرنج کے کھیل میں فرزین جو سب سے زیادہ طاقتور مہرہ ہوتا ہے
  • کیرم بورڈ کے کھیل میں وہ واحد سرخ گوٹ جو سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے
  • (حشریات) شہد کی مکھیوں یا چیونٹیوں کی ملکہ جس سے نسل بڑھتی ہے
  • بڑی مکھی
  • ملکۂ نمل
  • ملکۂ عسل
  • بدی بھڑ
  • (عوامی) ایک غیر معمولی دلربا لڑ کی یا جوان عورت
  • حسینہ
  • معشوقہ
  • محبوبہ
  • جانی
  • سندر
  • البیلی
  • دلربا
  • امرد
  • لونڈا

queen के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मलिका
  • बादशाह बेगम
  • रानी
  • बादशाह की बेवा
  • सुलताना
  • वो औरत जूता जदार और हुकमरान हो
  • हसीना
  • औरतों में मुमताज़
  • निस्वानी ख़ूबीयों की बेहतरीन मिसाल
  • ताश का वो पता जिस पर बेगम की तस्वीर हो
  • बबिया
  • बेगम
  • (शतरंज) शतरंज के खेल में फ़िर्ज़ीन जो सब से ज़्यादा ताक़तवर मोहरा होता है
  • कैरम बोर्ड के खेल में वो वाहिद सुर्ख़ गोट जो सब से ज़्यादा अहम होती है
  • (हशरयात) शहद की मक्खीयों या चियूंटियों की मलिका जिस से नसल बढ़ती है
  • बड़ी मक्खी
  • मल्लिका-ए-निमल
  • मल्लिका-ए-असल
  • बदी भिड़
  • (अवामी) एक ग़ैरमामूली दिलरुबा लड़की या जवान औरत
  • हसीना
  • माशूक़ा
  • महबूबा
  • जानी
  • सुंदर
  • अलबेली
  • दिलरुबा
  • अम्रद
  • लौंडा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (queen)

نام

ای-میل

تبصرہ

queen

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone