تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"qualify" کے متعقلہ نتائج

qualify

شرائط پر پورا اترنا

خَلَف

سعادت مند بیٹا، فرزند صالح

خِلاف

برعکس، ناموافق، بر خلاف

خَلِیفَہ

(اللہ کا) نائب

خَلِیفا

رک : خلیفہ .

خالِفَہ

پیھچے آنے والا، خلاف کرنے والا

قَلْفَہ

खतना का न होना, बे खतना होना।

خَلِیفائی

خلیف کا منصب ، خلافت .

قُلْفی

دودھ ملائی وغیرہ كی برف جمانے كا سانچا، سانچے میں جمائی ہوئی برف

خِلافی

اختلافی ، نزاعی ، مُتَنازَع فیہ .

خُلْفَہ

رک : خرفہ .

قُلْفَہ

مرد كے عضو تناسل كی وہ كھال جس كا ختنہ كیا جاتا ہے

خُلْفائی

مخالفت ، اختلاف ، برائی ؛ وعدہ خلافی .

کَلَپی

رنگ جو عموماً تیل کے بجائے پانی اور لاسہ ملا کر تیار کیا گیا ہو اور استرکاری کی ہوئی دیواروں کو رنگنے میں کام آئے.

خِلْفَہ

ایک دوسرے کے پیچھے آنا یا جانا، ایک دوسرے کے بیچھے آیا ہوا

qualify کے لیے اردو الفاظ

qualify

ˈkwɒl.ɪ.faɪ

qualify کے اردو معانی

  • قابلیت، استعداد یا ایسی شرائط پر پورا اترنا جو کسی مقصد کے لیے ضروری ہوں
  • کسی جگہ، عہدے اور پیشے کے لیے موزوں/اہل بنانا
  • قانونی جواز اور حیثیت فراہم کرنا
  • قانوناً مستحق بنانا جیسے رائے دہی کے لیے لوگوں کو اہل بنانا
  • کسی کی طرف صفات کو منسوب کرنا
  • نام دینا/مشخص کرنا/متصف کرنا
  • محدود کرنا
  • ترمیم کرنا
  • مشروط کرنا
  • مستثنیات کی قید لگانا
  • (گرامر) تغیر و تبدل کرنا
  • معتدل بنانا
  • قابل بنانا یا سزاوار بنانا
  • بیان یا رائے میں ترمیم یا اصلاح کرنا یا اس کی قطعیت کو کمزور کر دینا یا اس کی ہمہ گیری کو کم کر دینا
  • کسی چیز کو گاڑھا یا پتلا کر کے اپنے ذائقے کے مطابق بنا لینا

qualify के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • क़ाबिलीयत, इस्तिदाद या ऐसी शराइत पर पूरा उतरना जो किसी मक़सद के लिए ज़रूरी हूँ
  • किसी जगह, ओहदे और पेशे के लिए मौज़ूं/अहल बनाना
  • क़ानूनी जवाज़ और हैसियत फ़राहम करना
  • क़ानूनन मुस्तहिक़ बनाना जैसे राय दही के लिए लोगों को अहल बनाना
  • किसी की तरफ़ सिफ़ात को मंसूब करना
  • नाम देना/मुशख़्ख़स करना/मुत्तसिफ़ करना
  • महिदूद करना
  • तरमीम करना
  • मशरूत करना
  • मुस्तसनियात की क़ैद लगाना
  • (ग्रामर) तग़य्युर-ओ-तबद्दुल करना
  • मोतदिल बनाना
  • काबिल बनाना या सज़ावार बनाना
  • बयान या राय में तरमीम या इस्लाह करना या उस की क़तईयत को कमज़ोर कर देना या उस की हमागीरी को कम कर देना
  • किसी चीज़ को गाढ़ा या पुतला कर के अपने ज़ाइक़े के मुताबिक़ बना लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (qualify)

نام

ای-میل

تبصرہ

qualify

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone