تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"python" کے متعقلہ نتائج
python کے لیے اردو الفاظ
python کے اردو معانی
- بھوت پریت
- پائتھون
- اژدہا
- ان متعدد اقسام کے بڑے غیر زہریلے قدیم دنیا کے گرم علاقوں میں رہنے والے پائتھون نسل کے سانپوں میں سے کوئی ایک جو شکار کو اپنے جسم سے بھینچ کر یا دبا کر مار ڈالتے تھے
- متعدد اقسام کے ہم رشتہ یا ایک دوسرے سے مشابہ سانپوں میں سے کوئی ایک، جیسے اجگر/ مار عظیم
- (بڑے P سے) یونانی اساطیر میں ایک بہت بڑا سانپ یا ایک مہیب شکل بھوت پریت جس کے متعلق یہ کہانی ہے کہ اپالو نے اسے ڈیلفی کے قریب قتل کیا
- کوئی حلول کرنے والی روح یا بھوت پریت یا کوئی ایسا شخص جس پر کوئی روح آتی ہو اور وہ اس کی مدد سے پیشگوئیاں کرے
python के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- भूत प्रीत
- पाइथोन
- अज़दहा
- इन मुतअद्दिद इक़साम के बड़े ग़ैर ज़हरीले क़दीम दुनिया के गर्म इलाक़ों में रहने वाले पाइथोन नसल के साँपों में से कोई एक जो शिकार को अपने जिस्म से भींच कर या दबा कर मार डालते थे
- मुतअद्दिद इक़साम के हमरिशता या एक दूसरे से मुशाबेह साँपों में से कोई एक, जैसे अजगर/ मार अज़ीम
- (बड़े P से) यूनानी असातीर में एक बहुत बड़ा साँप या एक महीबशक्ल भूत प्रेत जिस के मुताल्लिक़ ये कहानी है कि उपालो ने उसे डीलफ़ी के क़रीब क़तल किया
- कोई हलूल करनेवाली रूह या भूत प्रेत या कोई ऐसा शख़्स जिस पर कोई रूह आती हो और वो उस की मदद से पीशगोईयां करे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (python)
python
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔