تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pushball" کے متعقلہ نتائج

pushball

دھکیل گیند

پُشْکَل

بہت، کئی، بکثرت، متعدد، بھرپور، بھرا ہوا، پر، اچھا، عمدہ، اعلیٰ، بہترین، نہایت اچھا، افضل، نفیس

پُشْتَہ

دیوار منڈیر کی جھوک روکنے کے لیے اس کے پشت سے ملا کر سلامی دار (ڈھالو) چنا ہوا پاکھا، پایا یا چبوترہ وغیرہ، وہ چھوٹی دیوار یا مٹی کا ڈھالو ڈھیر جس کو بڑی دیوار کی جڑ میں لگا کر بڑی دیوار کو مستحکم کرتے ہیں

پشپا

پھول، کلی

پُٹھوال

بھلے برے کام میں کسی کا ساتھ دینے والا، مدد گار، پشت پناہ

پُشْپَک

پشپ

پُشْکَر

نیلا کن٘ول ، کن٘ول ، لاط : Nelumbium speciosum or Nymphara nelumbo ؛ چمچی کا اگلا گہرا حصہ ؛ فن رقص ؛ تالاب ، جھیل ، چشمہ ؛ بدمستی ، خمار ، نشہ ؛ ایک حصہ ؛ لڑائی ، جن٘گ و جدل ؛ اتفاق ، ملاپ ، میل ، جوڑ ؛ پنجرا ، قفس ؛ کرۂ ہوائی ؛ آسمان ، چرخ ؛ تیر ؛ تلوار کا پھل ؛ تلوار کی نیام ؛ نقارہ ، دمامہ ؛ دمامے کا چمڑا ؛ ایک قسم کا سان٘پ ؛ ایک قسم کا بگلا .

پُشْقاب

رک : پُشقاب.

پُشْتَک

گھوڑے کی دولتّی، گھوڑے یا گدھے کا پچھلے پاؤں اٹھا کر مارنے کا عمل (پھینکنا، مارنا کے ساتھ)

پَشکال

The rainy season, monsoon.

دو پُشْتَہ

دورُخہ، دوطرفہ، دونوں جانب چھپا ہوا (کاغذ)

پُشْتَۂ دِیوار

مٹی کا ڈھیر جو دیوار کے ساتھ اس کو مضبوط کرنے کے لئے بناتے ہیں

پُشْتَہ بَندی

بند باندھنے کا فعل، وہ دیوار یا بند جو دریا وغیرہ کا پانی روکنے کے لیے بنایا جائے، اس کے بند بنانے کا کام، دیوار کی جڑ یا دریا کے کنارے کو دیوار یا کسی مینڈ سےمضبوط کرنا (کرنا کے ساتھ)

یَک پُشْتَہ

ایک طرف چھپا ہوا (کاغذ) ، اک رُخا چھپا ہوا کاغذ.

دو پُشْتَہ کَرْنا

(طباعت) کاغذ کو ایک رُخ سے چھاپ کر دوسرے رُخ سے چھاپنا، دورُخا بنانا

pushball کے لیے اردو الفاظ

pushball

pushball کے اردو معانی

اسم

  • دھکیل گیند
  • ایک کھیل جو بڑی، وزنی گیند سے کھیلا جاتا ہے، جو قطر میں عموماً چھ فٹ ہوتی ہے، جسے دونوں طرف کے کھلاڑی مخالف گول کی طرف دھکیلنے کی کوشش کرتے ہیں
  • گیند جو اس کھیل میں استعمال ہوتی ہے

pushball के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • धकेल गेंद
  • एक खेल जो बड़ी, वज़नी गेंद से खेला जाता है, जो क़ुतर में उमूमन छः फ़ुट होती है, जिसे दोनों तरफ़ के खिलाड़ी मुख़ालिफ़ गोल की तरफ़ धकेलने की कोशिश करते हैं
  • गेंद जो इस खेल में इस्तिमाल होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pushball)

نام

ای-میل

تبصرہ

pushball

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone