تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"purify" کے متعقلہ نتائج
purify کے لیے اردو الفاظ
purify کے اردو معانی
- صاف کرنا
- شفاف کرنا
- نرمل کرنا
- میل دور کرنا
- پاک کرنا
- دھونا
- غسل دینا
- خالص یا صاف بنانا
- خارجی عناصر سے آزاد کرنا
- تزکیہ کرنا
- گندگی سے رسمی طور پر پاک کرنا
- ہر اس چیز سے پاک کرنا جو مقدس عبادات میں جسم اور کپڑوں کو نامناسب اور ناپاک بناتی ہے
- خطا یا گناہ کی غلاظت سے آزاد کرنا
purify के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- साफ़ करना
- शफ़्फ़ाफ़ करना
- निर्मल करना
- मेल दूर करना
- पाक करना
- धोना
- ग़ुसल देना
- ख़ालिस या साफ़ बनाना
- ख़ारिजी अनासिर से आज़ाद करना
- तज़किया करना
- गंदगी से रस्मी तौर पर पाक करना
- हर उस चीज़ से पाक करना जो मुक़द्दस इबादात में जिस्म और कपड़ों को नामुनासिब और नापाक बनाती है
- ख़ताया गुनाह की ग़लाज़त से आज़ाद करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (purify)
purify
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔