تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"privilege" کے متعقلہ نتائج
privilege کے لیے اردو الفاظ
privilege کے اردو معانی
- فائدہ
- رعایت
- استحقاق
- استثنا
- ایک حق یا تحفظ جو کسی ایک شخص یا اشخاص کو اُن عام فوائد سے زیادہ حاصل ہو جو دوسروں کو حاصل ہیں
- ایک مخصوص حق یا تحفظ جو اُن اشخاص کو دیا گیا ہو جو برسر اقتدار یا کسی عہدے پر فائز ہوں
- کسی فرد یا مستند ادارے کے لیے کسی مخصوص حق یا تحفظ کی منظوری، جو بعض اوقات عام حق کے منافی بھی ہوتی ہے
- مخصوص حقوق یا تحفظات سے مستفید ہونے کا اصول یا حالت
- اُن زیادہ مقدس یا اہم حقوق میں سے کوئی حق جو تمام شہریوں کو کسی جدید دستوری حکومت میں حاصل ہوتے ہیں
- (بازار حصص) سٹّہ کاری کا ایک معاہدہ جس میں فوری طلب اور قسط وار ادائیگی وغیرہ کی شرائط اور حقوق شامل ہوں
privilege के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़ायदा
- रियायत
- इस्तिहक़ाक़
- इस्तिस्ना
- एक हक़ या तहफ़्फ़ुज़ जो किसी एक शख़्स या अश्ख़ास को इन आम फ़वाइद से ज़्यादा हासिल हो जो दूसरों को हासिल हैं
- एक मख़सूस हक़ या तहफ़्फ़ुज़ जो इन अश्ख़ास को दिया गया हो जो बरसर-ए-इक्तदार या किसी ओहदे पर फ़ाइज़ हूँ
- किसी फ़र्द या मुस्तनद इदारे के लिए किसी मख़सूस हक़ या तहफ़्फ़ुज़ की मंज़ूरी, जो बाअज़ औक़ात आम हक़ के मुनाफ़ी भी होती है
- मख़सूस हुक़ूक़ या तहफ़्फुज़ात से मुस्तफ़ीद होने का उसूल या हालत
- इन ज़्यादा मुक़द्दस या अहम हुक़ूक़ में से कोई हक़ जो तमाम शहरीयों को किसी जदीद दस्तूरी हुकूमत में हासिल होते हैं
- (बाज़ार हिसस) सट्टा कारी का एक मुआहिदा जिस में फ़ौरी तलब और क़िस्त वार अदायगी वग़ैरा की शराइत और हुक़ूक़ शामिल हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پِرِیوِلِج لِیو
وہ چھٹی جو کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے یا کمپنی کے ملازم ایک مقررہ مدت تک کام کرنے کے بعد پانے کے حقدار ہوتے ہیں ، رخصت استحقاقی.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (privilege)
privilege
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔