تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"print" کے متعقلہ نتائج

print

چھاپ

آف پِرِنْٹ

مطبوعہ مضمون وغیرہ کا زائد نسخہ یا ورق جو کسی رسالے یا کتاب وغیرہ کا جز و ؛تراشہ .

پَڑَھنْتا

پڑھنے والا ، پاٹھ کرنے والا .

پِھرَینْتا

رک : کِلایا ، پرینتا ، پرینتی .

پَرَنْتُ

پَرَنْتُو

پر، مگر، لیکن، پھر بھی، اِلّا، اَمّا

printed

چھپا ہوا

پَینت

(دلّالی) سات

printer

چاپ گر

فرَنْٹ ہو جانا

become averse, opposed or hostile (to)

فِرْعَونِیَت

گھمنڈ، غرور، تکبر، بڑائی، اکڑ، سرکشی، ظلم

پَڑَھنْت

پڑھنے کا عمل یا انداز، مسلسل پڑھنے کا عمل، ورد، برابر پڑھنا

printing

چَھپائی

پَرْیَنْت

حد، کنارہ، سرحد، حاشیہ، دامن، سرا، اختتام، ختم، انجام تک، حد تک، جہاں تک ہوسکے، وہاں تک

پَڑَھنْت کَرنا

جادو کرنا ، منتر پھون٘کنا ، عمل کرنا .

print کے لیے اردو الفاظ

print

prɪnt

print کے اردو معانی

  • چھاپ
  • نقشه
  • نشان
  • چھاپا
  • پرنٹ
  • چھپی ہوئی چیز
  • مطبوعہ چیز
  • چھاپے کی تصویر
  • مہر
  • ایک جسم یا چیز کے دباؤ سے دوسرے جسم یا چیز پر پڑا ہوا نشان
  • کوئی چیز جس سے نشان وغیرہ بن جائے
  • مُہر یا ٹھپّا
  • کوئی نشان زدہ چیز یا جس پر ٹھپا لگایا گیا ہو، جیسے مکھن کی ٹکیا یا نمونے کے مطابق بنا ہوا سوتی کپڑا
  • طبع ہونے کی حالت یا کیفیت
  • مطبوعہ حروف تہجی، بالخصوص نوعیت، طرز تحریر یا سائز کے حوالے سے
  • مطبوعہ مواد
  • مطبوعہ اشاعت، جیسے کوئی اخبار
  • کندہ کیے ہوئے یا کسی دوسرے طریقے سے تیار شدہ یا پلیٹ سے اُتاری ہوئی تصویر یا کوئی نمونہ
  • اخباری کاغذ
  • (عکاسی) نیکیٹو سے حاصل کی گئی تصویر

print के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • छाप
  • नक्शे
  • निशान
  • छापा
  • प्रिंट
  • छिपी हुई चीज़
  • मतबूआ चीज़
  • छापे की तस्वीर
  • महर
  • एक जिस्म या चीज़ के दबाओ से दूसरे जिस्म या चीज़ पर पड़ा हुआ निशान
  • कोई चीज़ जिस से निशान वग़ैरा बिन जाये
  • मुहर या ठप्पा
  • कोई निशान ज़दा चीज़ या जिस पर ठप्पा लगाया गया हो, जैसे मक्खन की टिकिया या नमूने के मुताबिक़ बना हुआ सूती कपड़ा
  • तबा होने की हालत या कैफ़ीयत
  • मतबूआ हरूफ़-ए-तहज्जी, बिलख़सूस नौईयत, तर्ज़ तहरीर या साइज़ के हवाले से
  • मतबूआ मवाद
  • मतबूआ इशाअत, जैसे कोई अख़बार
  • कुंदा किए हुए या किसी दूसरे तरीक़े से तैय्यार शूदा या प्लेट से उतारी हुई तस्वीर या कोई नमूना
  • अख़बारी काग़ज़
  • (अक्कासी) नीकीटो से हासिल की गई तस्वीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (print)

نام

ای-میل

تبصرہ

print

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone