تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"prima donna" کے متعقلہ نتائج

prima donna

سوانگیوں میں مکھیا گائن

فَرْماؤ تو قَبالَہ مَنْگوا دُوں

جب کوئی بے تکلف دوست ملاقات کو آئے اور دیر تک بیٹھے اور اُٹھنے کا نام نہ لے تو فقرہ کہتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہاں سے جاؤ .

فَرْمائِیے تو قَبالَہ مَنْگوا دُوں

جب کوئی بے تکلف دوست ملاقات کو آئے اور دیر تک بیٹھے اور اُٹھنے کا نام نہ لے تو فقرہ کہتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہاں سے جاؤ .

پِھرا دینا

رک : پھرانا ، واپس کرنا .

پِیڑا دینا

تکلیف دینا، دکھ پہنچانا

پَیسا ڈھونا

پرایا مال مارنا ، کسی کے مال سے خوب ہاتھ رن٘گنا ، کسی کی دولت لوٹنا .

سَر پِھرا دینا

دورانِ سر پیدا کرنا (بہت غور و فکر ، جستجو ، محویت وغیرہ یا کسی نشہ آور چیز کے اِستعمال سے) .

پِھیکا کَرْ دینا

بے رن٘گ کردینا، بے لطف کردینا

پانی پلا دینا

(زراعت) آبپاشی کرنا ، کھیت میں پانی دینا.

پَیسا ٹِھیکَری کَر دینا

۔(عو) بیدریغ روپیہ صرف کرنا۔ (فقرہ) دَواوَر مَن میں پیسا ٹھیکری کردیا پھر بھی کچھ نہ ہوا۔

چلنا بھلا نہ کوس کا بیٹی بھلی نہ ایک، بیٹی جب پیدا ہوئی مولا رکھے نیک، دینا بھلا نہ باپ کا جو پربھو رکھے ٹیک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

رَن٘گ پِھیکا کَر دینا

تباہ کردینا ، زائل کرنا ، بے مزہ کردینا.

گھول کَر پِلا دینا

make someone learn easily and well, make someone memorize easily

پَیسَہ ٹِھیکری کردینا

دولت اڑانا، بے دریغ روپیہ صرف کرنا، فضول خرچی کرنا، اسراف کرنا

کِھیا پِیا اُگَل دینا

۔۱۔قے کرنا۔ ۲۔عمر بھر کی کمائی پیش کردینا۔ ؎

prima donna کے لیے اردو الفاظ

prima donna

prima donna کے اردو معانی

اسم

  • بڑی گلوکارہ
  • کسی غنائی تمثیل یا تمثیلی کمپنی میں سب سے بڑی یا اول گانے والی
  • خود پسند، متلون مزاج شخص

prima donna के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बड़ी गुलूकारा
  • किसी ग़िनाई तमसील या तमसीली कंपनी में सब से बड़ी या अव्वल गाने वाली
  • ख़ुद पसंद, मुतलव्विन मिज़ाज शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (prima donna)

نام

ای-میل

تبصرہ

prima donna

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone