تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pousse-cafe" کے متعقلہ نتائج

pousse-cafe

شَراب کا ايک چھوٹا گلاس

کَفَن پوش

رک: کفن بردوش، جس نے کفن پہن رکھا ہو، جان دینے پر آمادہ، مرنے کے لیے تیار

کَفَن پوشی

کفن پہننا، کفن میں چھپنا، کفن سے بدن ڈھکنا.

پیشِ کَفِ پا

(طب) تلوے کے اوپر کی طرف کے ابھرواں عضلات .

سَرسوں پُھولے پھاگ میں اور سانجھی پُھولے سانجھ، نہ کبھی پھولے نہ پھلے جو تریا ہو بانجھ

آگ پھوس ایک جگہ کیسے رہ سکتے ہیں

دو مخالف ایک جگہ نہیں رہ سکتے، اجتماع ضدین

یِہ تِین کانے اَور یہ پَو بارہ

ایک بدقسمت ہے اور ایک خوش نصیب

سَب گُن پُورے کوئی نَہ کَہے لَن٘ڈُورے

رک : سب گُن بھری میری لاڈو ، کون کہے لنڈُوری.

سَب گُن پُورے کَون کَہے لَن٘ڈُورے

رک : سب گُن بھری میری لاڈو ، کون کہے لنڈُوری.

کُچْھ اُودے نے دِیا کُچھ پُودے نے دِیا ہَمارا کام ہو ہی گَیا

اِدھر اُدھر سے اپنا کام نکال لینا ، تھوڑا تھوڑا بہت ہوتا ہے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جو ادھر ادھر سے اپنا کام نکال لے).

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جاما پُوتْ کَہوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لاکْھ سَرْ جُوت

غریب کو ماں اور بھائی بھی اچھا نہیں سمجھتے

پَیسے بِنْ ماتا کَہے جایا پُوتْ کَپوتْ، بھائی بھی پَیسے بِنا ماریں لکھ سَرْ جُوت

نَنگا ساٹھ رُوپے کَمائے، تِین پَیسے کھائے

جس کی بیوی اور بچے نہ ہوں وہ کم خرچ کرتا ہے

سَو پُولے کاٹے وہ بھی بَرابَر ، ہَزار کاٹے وہ بھی بَرابَر

جہاں محنت کی کچھ قدر نہین ہو وہاں کہتے ہیں.

پَہْلے پانسے تِین کانے

رک: بسم اللہ ہی غلط .

pousse-cafe کے لیے اردو الفاظ

pousse-cafe

pousse-cafe کے اردو معانی

اسم

  • [فرانسیسی] شراب کا ایک چھوٹا گلاس جو کافی کے بعد پیش کیا جائے
  • مختلف شرابوں کا ایک گلاس جو مختلف تہوں کی صورت میں تیار کیا جائے

pousse-cafe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [फ़्रांसीसी] शराब का एक छोटा गिलास जो काफ़ी के बाद पेश किया जाये
  • मुख़्तलिफ़ शराबों का एक गिलास जो मुख़्तलिफ़ तहों की सूरत में तैय्यार किया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pousse-cafe)

نام

ای-میل

تبصرہ

pousse-cafe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone