تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"policy" کے متعقلہ نتائج

policy

حِکْمَتِ عَمَلی

پالیسی ساز

پالیسی بنانے والے، حکمت عملی متعین کرنے والے.

پالِسی باز

حکمت عملی سے کام کرنے والا، (مجازاً) چالباز، عیار.

پالِسی بَدَلْنا

دوسرا طریق کار اختیار کرنا، تدبیر چلنا.

پالِسی چَلْنا

تدبیر کار گر ہونا.

پالِسی زِنْدَہ رَکْھنا

کسی وجہ سے کالعدم پالسی کی اقساط کی ادائیگی میں رعایت کر کے پالسی دوبارہ جاری رکھنا یا تجدید کرانا.

پالِسی جاری کَرانا

شرائط پوری کر کے بیمے کی دستاویز دفتر سے نکلوانا یا حاصل کر لینا.

پالِسی جاری رَکْھنا

طے شدہ اقساط کی ادائیگی برقرار رکھنا.

پالِسی جاری کَرنا

شرائط پوری ہونے بعد بیمے کی دستاویز پالسی گیرندہ کے حوالے کرنا ؛ کسی دوسرے کام یا قرضے کے لیے پالسی کی ضمانت دینا.

پالِسی جاری ہونا

پالسی قایم رہنا یا ہونا

تَفْوِیضی پالِیسی

ایسی پالیسی جو رقم بیمہ کاملاً پالیسی شروع ہونے کی ایک مدت معینہ کے اندر بیمہ کنندہ کی موت واقع ہونے پر قابل ادا قرار نہیں پاتی تفویضی موت کے خاتمہ پر بیمہ کی کامل رقم قابل ادا ہوتی ہے

دوغْلی پالِیسی

دو رخی ، متضاد ، برعکس ، دوہری حکمت عملی

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مَرکَزی پالِیسی

اہم لائحہ عمل ، خاص اہمیت کی حکمت ِعملی ۔

مُتَعَصِّبانَہ پالِیسی

جانب دارانہ یا تعصب کا لائحہ عمل ، تعصب برتنا ۔

خارِجِیَّہ پالیسی

رک : خرجہ پالیسی .

خارِجَہ پالیسی

کسی ملک کی وہ حکمت عملی جو دوسرے ممالک سے تعلقات کے سلسلے میں اختیار کی جائے

scorched earth policy

کھیتوں کو جلا نا اور ہر اس چیز کو تباہ کرنا جو دشمن کے کام آ سکتی ہو جو کسی علا قے پر قبضہ کرنے والا ہو، سوخت کاری۔.

دو رُخی پالِیسی

منافقانہ چال ، دوغلی حکمتِ عملی ، دو طرح کا طرزِ عمل .

فارن پالِسی

خارجہ حکمت عملی.

مَیرِٹ پالیسی

اہلیت کی بنیاد پر ملازمت یا داخلے وغیرہ کا وضع کردہ اصول یا حکمت عملی

ہائی پالِیسی

(سیاسیات) بلند حکمت عملی ، تدبر اعلیٰ ؛ (مجازاً) بڑی چالاکی (اُمور حکومت میں) ۔

policy کے لیے اردو الفاظ

policy

ˈpɒl.ə.si

policy کے اردو معانی

  • تَدْبِیر

policy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तदबीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (policy)

نام

ای-میل

تبصرہ

policy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone