تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"point" کے متعقلہ نتائج
point کے لیے اردو الفاظ
point کے اردو معانی
- بات
- مُراد
- نُوک
- نُقْطہ
- دِکھانا
point के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बात
- मुराद
- नोक
- नुक़्ता
- दिखाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پُوائِنْٹ آف آرْڈَر
(اسمبلی وغیرہ میں) کسی بات یا کاروائی کے بارے میں کیا جانے والا سوال کہ آیا یہ ضابطے کے مطابق ہے یا نہیں، ضابطے کا سوال ، باضابطہ استفسار .
پُوائِنْٹَر
اشارہ کرنے والا ؛ وہ چھڑی جس سے بلیک بورڈ یا نقشے وغیرو کی طرف اشارہ کرتے ہیں ؛ کسی آلے کی سوئی جو پیمائش کا کام دے ؛ گھڑے کی سوئی ؛ ترازو کا کان٘ٹا .
پینْٹ
رن٘گ اور السی وغیرہ کے تیل سے تیار کیا ہوا گاڑھا رن٘گ، جس سے کسی چیز کو پوتتے ہیں یا کرسی لوہے یا لکڑی کے دروازے تصویر یا ناخن وغیرہ میں رن٘گ بھرتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (point)
point
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔