تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"plead" کے متعقلہ نتائج

plead

حُجَّت

plaid

باہِر کی طرف پہننے کا ایک کپڑا مُستطیل لِباس

pleader

وَکِیل

pleading

کَہنا سُننا

pleadable

قابل سوال و جواب

پولاد

۔ (ف) مذکر۔ ۱۔ فولاد۔ ایک قسم کا عمدہ لوہا۔ ۲۔ صفت۔ مضبوط۔ سخت۔

پَیلاڑ

اُدھر کی جانب ، پرے ، اس طرف ، باہر ، پار.

پِیلڑ

اصل فوطہ، خصیہ، خایہ، اصل لفظ پیلڑھ ہے

پیلْڑَہ

فوطہ ، خصیہ .

پالِیدَہ

صاف کیا ہوا

پیلْڑا

فوطہ ، خصیہ .

پَلْڑا

ترازو کا پلّا

پُلَنْدا

مٹھا، گڈی، کاغذ وغیرہ کا لپٹا ہوا یا فائل میں رکھا پیکٹ

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

پُھلیری

پھلیرا کا کام یا پیشہ، گندھی

plead کے لیے اردو الفاظ

plead

pliːd

plead کے اردو معانی

  • دلیل بازی کرنا
  • سوال و جواب کرنا
  • رد و بدل کرنا
  • حجت یا دلیل لانا
  • بحث کرنا
  • وکالت کرنا، استدلال کرنا، دفاع کرنا کسی دعوے کی حمایت میں یا کسی دوسرے کے دعوے کے خلاف دفاع میں دلائل پیش کرنا
  • موافق یا مخالف دلائل پر زور دینا
  • کسی کو دلیل یا التجا کے ذریعے ترغیب دینے کی کوشش کرنا
  • (قانون) کسی قانونی چارہ جوئی میں، ایک جواب دہی پیش کرنا
  • کسی مدعی کے بیانیہ دعوے کا جواب پیش کرنا
  • کسی خاص قسم کی جواب دہی کرنا
  • مدعی کے دعوے اور مطالبے کا انکار کرنا

plead के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दलील बाज़ी करना
  • सवाल-ओ-जवाब करना
  • रद्द-ओ-बदल करना
  • हुज्जत या दलील लाना
  • बेहस करना
  • वकालत करना, इस्तिदलाल करना, दिफ़ा करना किसी दावे की हिमायत में या किसी दूसरे के दावे के ख़िलाफ़ दिफ़ा में दलायल पेश करना
  • मुवाफ़िक़ या मुख़ालिफ़ दलायल पर ज़ोर देना
  • किसी को दलील या इल्तिजा के ज़रीये तरग़ीब देने की कोशिश करना
  • (क़ानून) किसी क़ानूनी चाराजोई में, एक जवाबदेही पेश करना
  • किसी मुद्दई के ब्यानिया दावे का जवाब पेश करना
  • किसी ख़ास किस्म की जवाबदेही करना
  • मुद्दई के दावे और मुतालिबे का इनकार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (plead)

نام

ای-میل

تبصرہ

plead

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone