تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"platform" کے متعقلہ نتائج
platform کے لیے اردو الفاظ
platform کے اردو معانی
- چبوترا
- پلیٹ فارم
- توپ کی باڑھ
- منبر
- کرسی
- مچان
- کوئی چپٹا یا افقی چبوترا جو ایک متصل سطح سے اوپر اٹھا ہوا ہو
- کسی ریلوے اسٹیشن پر ایک اوپر اٹھا ہوا چلنے پھرنے کا راستہ جس پر مسافر اور سامان اترتا ہے
- دو ریلوے ڈبوں کے درمیان آمد و رفت کا راستہ
- کسی ہال کے فرش پر ایک جگہ اوپر اٹھائی ہوئی اور اس لیے مخصوص کی ہوئی کہ اس پر سے مقرر عام جلسوں کو خطاب کریں
- اصولوں کا ایک مجموعہ، اساس، بنیاد، ضابطہ یا نظام العمل جسے عوام کی کوئی جماعت، جیسے کوئی سیاسی جماعت، ایک قرارداد کے ذریعے اختیار کرے یا اس کی پابندی کا علی الاعلان اقرار کرے
- حکمت عملی کا ایک اعلان کردہ نظام
- (عسکری) وہ جگہ جہاں کسی فصیل یا برقی مورچا پر توپیں لگائی جائیں
platform के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चबूतरा
- प्लेटफार्म
- तोप की बाढ़
- मिंबर
- कुर्सी
- मचान
- कोई चपटा या उफु़क़ी चबूतरा जो एक मुत्तसिल सतह से ऊपर उठा हुआ हो
- किसी रेलवे स्टेशन पर एक ऊपर उठा हुआ चलने फिरने का रास्ता जिस पर मुसाफ़िर और सामान उतरता है
- दो रेलवे डिब्बों के दरमयान आमद-ओ-रफ़त का रास्ता
- किसी हाल के फ़र्श पर एक जगह ऊपर उठाई हुई और इस लिए मख़सूस की हुई कि इस पर से मुक़र्रर आम जलसों को ख़िताब करें
- उसूलों का एक मजमूआ, असास, बुनियाद, ज़ाबता या निज़ाम उल-अमल जिसे अवाम की कोई जमात, जैसे कोई सयासी जमात, एक क़रारदाद के ज़रीये इख़तियार करे या उस की पाबंदी का अली उल-ऐलान इक़रार करे
- हिक्मत-ए-अमली का एक ऐलान करदा निज़ाम
- (अस्करी) वो जगह जहां किसी फ़सील या बर्क़ी मोर्चा पर तोपें लगाई जाएं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (platform)
platform
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔