تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"plaque" کے متعقلہ نتائج

plaque

تَخْتی

place

درجہ بندی کرنا

place-name

کِسی جگہ کا نام

place-kick

گیند کو زمین پر رکھ کر گول کرنے کے لیے ٹھوکر لگانا

place of worship

عبادت گاہ

فَلَک

آسمان، گردوں، چرخ، سما (مذہبی خیالات کے بموجب زمین کے اوپر سات آسمان ہیں جن پر مختلف سیارے، سورج، چاند وغیرہ موجود ہے، ساتویں آسمان کے اوپر خدا کا عرش اور کرسی ہے لیکن زمانۂ جدید کے سائنسداں اسے منتہائے نظر سمجھتے ہیں ان کا خیال ہے نیلاہٹ صرف ان پانی کے بخارات کی وجہ سے ہے جو کرۂ ہوا میں ہر وقت موجود رہتے ہیں)

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پالْکی

لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ

پالْکا

رک : پالک (۲).

پالَکی

پالک کا ساگ.

فالْکا

وہ شخص جو کوچے یا بازار کے کنارے بیٹھ کر فال نکالے

پِلْکا

ابلق کبوتر، چتلا کبوتر

plaque کے لیے اردو الفاظ

plaque

plɑːk

plaque کے اردو معانی

  • [فرانسیسی] پلیٹ لوحہ
  • تختی
  • ایک پتلی چپٹی پلیٹ یا دھات یا چپٹی مٹی کا بنا ہوا لوحہ جو زیب و زینت کے لیے استعمال ہوتا ہے، جیسے دیوار یا فرنیچر پر
  • ایک پلیٹ نما بروچ یا زیور، بالخصوص وہ جو کسی اعزازی خدمت کے لیے بطور بیج پہنا جائے
  • (تشریح الاعضا، حیوانیات) ایک چھوٹا، چپٹا، گول، غیر معمولی ابھار یا رقبہ، جیسے جلد پر
  • داد
  • دروڑا

plaque के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • [फ़्रांसीसी] प्लेट लोहा
  • तख़्ती
  • एक पतली चपटी प्लेट या धात या चपटी मिट्टी का बना हुआ लोहा जो जे़ब-ओ-ज़ीनत के लिए इस्तिमाल होता है, जैसे दीवार या फ़र्नीचर पर
  • एक प्लेट नुमा बरोच या ज़ेवर, बिलख़सूस वो जो किसी एज़ाज़ी ख़िदमत के लिए बतौर बीज पहना जाये
  • (तशरीह उल-आज़ा, हैव इनयात) एक छोटा, चपटा, गोल, ग़ैरमामूली उभार या रकबा, जैसे जलद पर
  • दाद
  • दरोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (plaque)

نام

ای-میل

تبصرہ

plaque

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone