تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"planchet" کے متعقلہ نتائج

planchet

دھات کا ایک چِپٹا ٹُکڑا ٹھپا لگانے کے لیے

planchette

رُوحانی تختی

پَنْچیت

(طبقات الارض) سیلابی الاصل مٹی کی وہ تہ جس میں کوئلے کی آمیزش نہ ہو لیکن نباتیات کے اجزاء شامل ہوں.

پَنْچات

رک : پنچایت.

گانواں پَنْچات

(کاشت کاری) وہ پنچایت جو صرف اپنے گان٘و کی حد تک انتظام کرے

چَوراسی پَنْچات

چوراسی گان٘و کے چودھریوں (پنچوں) کی سب سے بڑی پنچات

پانچے مِیْر پَچاسے ٹھاکُر

(لفظاََ) دوست ، سردار سے پان٘چ روپے تک اور حاکم سے پچاس روپئے تک (درگزر کرے) ، یگانے اور رئیس سے کسی قدر نقصان بھی ہو تو بھی مروت نہ توڑیئے

پَنچ مُحال پَنْچات

(کاشتکاری) سو روپے سے زیادہ مال گذاری کے پان٘چ قصبات کی مشترکہ پنچایت (رک : پنچات)

جَب پھینکا تَب پانچے تِین

سخت بد قسمت آدمی ہیں پانسے مین تین پانچ بہت کم درجے کے شمار ہوتے ہیں

پانچے مِیْت پَچاسے ٹھاکُر

دوست، سردار سے پان٘چ روپے تک اور حاکم سے پچاس روپئے تک درگزر کرے، یگانے اور رئیس سے کسی قدر نقصان بھی ہو تو بھی مروت نہ توڑیئے

پانچے آم پَچاسی اِملی

تھوڑی اچھی چیز بہت معمولی چیز سے بہتر ہے

پُھوہڑ کے گَھر کِھڑْکی لَگی سَب کُتّوں کو چِنْتا پڑی، بانْڈا کُتّا پان٘چے سون لَگی تو ہے پَر دے گا کون

بد سلیقہ عورت کے گھر میں دروازہ لگا تو کتوں کو فکرپڑی مگر ایک بے دم کتے نے کہا کہ دروازہ لگا تو ہے اسے بند کون کرے گا

plainchant

سادہ گیت

sun and planet

گراریوں کو آپس میں جوڑنے کا ایک طریقہ۔.

secondary planet

طفیلی سیّارہ (قب: PRIMARY PLANET).

planchet کے لیے اردو الفاظ

planchet

planchet کے اردو معانی

اسم

  • دھات کا ایک چپٹا ٹکڑا ٹھپا لگانے کے لیے
  • ایک خالی سکہ

planchet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • धात का एक चपटा टुकड़ा ठप्पा लगाने के लिए
  • एक ख़ाली सिक्का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (planchet)

نام

ای-میل

تبصرہ

planchet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone