تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pimple" کے متعقلہ نتائج

pimple

دانا

پِچْھلے

پچھلا کی محرفہ شکل تراکیب میں اور حسب ذیل معنی میں مستعمل

پِیپْلا

(سپاہ گری) تلوار کی انی ، تلوار کی نوک ، تلوار کا آخری نوکدار حصہ.

پِیپْلی

پیپل کے درخت کا پھل، پیپل کا چھوٹا درخت

پِپْلی

برما کےعلاقے میں پایا جانے والا ایک درخت

پِچْھلے کو

سحری کے وقت، آخر شب

پِچْھلے سے

آخر شب سے ، سحر کے وقت سے ، صبح کا ذب سے .

اَگْلے نے کِیا پِچْھلے پَرْ آئی

بڑے نے قصور کیا چھوٹے نے سزا پائی، افسر نے خطا کی ماتحت ملزم ٹھہرا، کیا کسی نے تھپ گئی کسی کے سر

پِچْھلے دِن

گزرا ہوا زمانہ، عہد رفتہ

پِچْھلے وَقْت

علیٰ الصبح ، سحر کا وقت ، رات کا بالکل آخری حصہ.

پِچْھلے دِنوں

(رک) پچھلے دن معنی نمبر ۱ کی جمع .

پِچْھلے پَہْرے

۔ (عو) پچھلے پہر۔ (فقرہ) تمہیں روپے کی ضرورت ہو تو آدھی رات پچھلے پہرے جب چاہو مجھ سے منگا لو۔

پِچھلے دَرْجے

۔ (عو) حد درجے۔

اَگْلے پِچْھلے

مقدمین و متاخرین

پچھلے پَہَر

رات یا دن کا چوتھا حصہ

pimple کے لیے اردو الفاظ

pimple

ˈpɪm.pəl

pimple کے اردو معانی

  • پھنسی
  • ددوڑا
  • مہاسا
  • دنبل
  • کیل
  • جلد کا ایک چھوٹا سا ابھار یا ورم، اساسی سوزش کے ساتھ
  • چھالا، پھوڑا

pimple के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फंसी
  • ददोड़ा
  • मुहासा
  • दंबल
  • कील
  • जल्द का एक छोटा सा उभार या वर्म, असासी सोज़िश के साथ
  • छाला, फोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pimple)

نام

ای-میل

تبصرہ

pimple

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone