تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"philosophy" کے متعقلہ نتائج

philosophy

دانِش مَنْدی

فَلْسَفَہ

وہ علم جو اشیاء کی ماہیت و حقیقت اور ان کے وجود کے اسباب و علل پر بحث کرتا ہے، علم حکمت

فَلْسَفی

علم فلسفہ جاننے والا، فلاسفر محقق

فَلْسَفِیَہ

فلسفہ کا ، فلسفہ سے متعلق

فَیلْسوفی

مکّاری، عیّاری، چالاکی

فَلاسِفَہ

علمائے فلسفہ، فلسفے کے ماہرین، فلسفی، فلسفہ دان

فَلْسَفَہ داں

فلسفی، فلسفے کا عالم، فلسفہ جاننے والا

فَلْسَفِین

فلسفی (رک) کی جمع .

فِعْلْسُوف

فیلسوف ، فلسفی ؛ دانا ؛ (طنزا) چالاک ، عیّار ، مکّار.

فیلسوف

فلسفی، سائنس داں، علمی شخصیت

فَلْسَفَۂ حَیات

مقصدِ زندگی ، طرزِ زندگی ، اصولِ زندگی .

فَلْسَفَۂ زِنْدَگی

زندگی کا فلسفہ ، مسائل حیات .

فَلْسَفَۂ ذِہْن

ذہن سے متعلق مباحث ، نفسیات .

فَلْسَفَۂ اِخْتِیار

(علم کلام) انسان اپنے افعال کو اپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سے مجبورِ محض نہیں ہے (جبریہ کی ضد).

فَلْسَفَہ دانی

علومِ حکمّت سے واقفیت

philosophy کے لیے اردو الفاظ

philosophy

fɪˈlɒs.ə.fi

philosophy کے اردو معانی

  • فلسفه
  • حکمت
  • دانشمندی کی محبت یا جستجو
  • اُن سچائیوں یا اصولوں کا مطالعہ یا اُن کا علم جو کل علم کی تہ میں مضمر ہیں
  • تین شاخوں میں سے کوئی ایک
  • فطری فلسفہ، اخلاقی فلسفہ اور مابعد الطبیعیاتی فلسفہ، جنھیں اس علم کے اجزائے ترکیبی تسلیم کیا جاتا ہے
  • علم کی کسی خاص شاخ کے اصولوں کا مطالعہ یا اُن کی سائنس
  • فلسفیانہ عقیدے کا ایک نظام
  • عملی معاملات میں رہنمائی کے لیے اصولوں کا ایک نظام
  • مسائل کو حل کرنے میں خرد مندانہ دلجمعی

philosophy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • फ़लसफ़े
  • हिक्मत
  • दानिशमंदी की मुहब्बत या जुस्तजू
  • इन सच्चाइयों या उसूलों का मुताला या उन का इलम जो कल इलम की ता में मुज़म्मिर हैं
  • तीन शाख़ों में से कोई एक
  • फ़ित्री फ़लसफ़ा, अख़लाक़ी फ़लसफ़ा और माबाद अलतबीअयाती फ़लसफ़ा, जिन्हें इस इलम के अज्ज़ा-ए-तर्कीबी तस्लीम किया जाता है
  • इलम की किसी ख़ास शाख़ के उसूलों का मुताला या उन की साईंस
  • फ़लसफ़ियाना अक़ीदे का एक निज़ाम
  • अमली मुआमलात में रहनुमाई के लिए उसूलों का एक निज़ाम
  • मसाइल को हल करने में ख़िरद मंदाना दिलजमई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (philosophy)

نام

ای-میل

تبصرہ

philosophy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone