تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"perspective" کے متعقلہ نتائج
perspective کے لیے اردو الفاظ
perspective کے اردو معانی
اسم
- نظارہ
- منظر
- ظاہری نسبت
- تناظر
- وہ فن یا سائنس جس کا موضوع یہ ہو کہ نقش کشی یا کسی اور طریقے سے اشیا یا مناظر کو ایک مستوی پر اس طرح پیش کیا جائے کہ وہ اپنی قدرتی ابعاد اور مکانی تعلقات کو بحالبہ قائم رکھتے ہوئے نظر آئیں
- کسی شے کا نظارہ بلحاظ ابعاد محل مکانی، اُس اثر کے تحت جو اُس نظارے پر اُس شے کے آنکھ سے دور ہونے کے باعث پڑتا ہے
- کسی شے یا اشیا کی کوئی تصویر جو نظر کو مکان یا عمق/ وسعت کا فریب دیتی ہو
- نظارہ یا تصوراتی منظر کسی خاص نقطۂ نظر سے دیکھے گئے حقائق یا معلومات کا باہمی تعلق یا تناسب
- معلومات
- صورتِ احوال یا اس طرح کی دیگر کیفیتوں کی تشخیص قدر، بلحاظ ان کی معنویت اور تقابلی اہمیت
perspective के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नज़ारा
- मंज़र
- ज़ाहिरी निसबत
- तनाज़ुर
- वो फ़न या साईंस जिस का मौज़ू ये हो कि नक़्श कुशी या किसी और तरीक़े से अश्या या मुनाज़िर को एक मुस्तवी पर इस तरह पेश किया जाये कि वो अपनी क़ुदरती अबआद और मकानी ताल्लुक़ात को बहालबा क़ायम रखते हुए नज़र आएं
- किसी शैय का नज़ारा बलिहाज़ अबआद महल मकानी, इस असर के तहत जो इस नज़ारे पर इस शैय के आँख से दूर होने के बाइस पड़ता है
- किसी शैय या अश्या की कोई तस्वीर जो नज़र को मकान या उमुक़/ वुसअत का फ़रेब देती हो
- नज़ारा या तसव्वुराती मंज़र किसी ख़ास नुक़्ता-ए-नज़र से देखे गए हक़ायक़ या मालूमात का बाहमी ताल्लुक़ या तनासुब
- मालूमात
- सूरत-ए-अहवाल या इस तरह की दीगर कैफ़ीयतों की तशख़ीस-ए-क़दर, बलिहाज़ इन की माअनवियत और तक़ाबुली एहमीयत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (perspective)
perspective
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔