تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"partly" کے متعقلہ نتائج

partly

جزو اً ؛ کسی حد تک ۔.

پَرْتال

دوبارہ جانچ، جائزہ، نظرثانی، چھان بین

پَرْتَل

سوار کا اسباب جو ٹٹو وغیرہ پر لادا جاتا ہے، لادا جانے والا اسباب

پَڑْتال

پرتال، نظرثانی، ترمیم، اصلاح

پَڑْتَل

پرتل

پَڑْتا

کسی چیز کی لاگت قیمت خرید یا قیمت تیاری (جو حساب لگانے کے بعد مال کے کسی ایک جزو یا خریداروں اور مالکوں میں سے کسی ایک فرد پر عائد ہوتی ہو)، پڑت، حصہ رسدی، شرح، لگان، مالگزاری کی شرح جو ہر بیگھے پر پھیلائی جائے

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَرْتیلا

پرت دار، جس میں تہ در تہ ہو

پَرْتَلا

وہ پیٹی یا چوڑا تسمہ جس میں تلوار لٹکی رہتی ہے، ڈاب

پُھرْتِیلا

چاق چوبند، رفتار میں اچھا، چست، چالاک، تیز، جلد کام کرنے والا، ہوشیار، جلدی سے کام کرنے والا، مونث کے لئے پھرتیلی ہے

پَڑْتَلا

پرتلا

پَرْتَہ

رک : پڑتا.

partly کے لیے اردو الفاظ

partly

partly کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جزواً
  • قدرے
  • کسی قدر
  • کچھ پیمانہ پر یا کچھ درجے میں
  • کلیتاً نہیں

partly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जज़वन
  • क़दरे
  • किसी क़दर
  • कुछ पैमाना पर या कुछ दर्जे में
  • कुल्लियतन नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (partly)

نام

ای-میل

تبصرہ

partly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone