تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"parenthesis" کے متعقلہ نتائج

parenthesis

جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ

parenthetic

جملۂ معترضہ یا وقفے وغیرہ سے متعلق۔.

parenthesize

(نیز مطلق) قوسین کے درمیا ن یا جملۂ معترضہ کے طور پر داخل کرنا۔.

parentless

بن ماں باپ کا

parenthesis کے لیے اردو الفاظ

parenthesis

pəˈren.θə.sɪs

parenthesis کے اردو معانی

  • جملۂ معترضہ
  • ایک تشریحی یا مشروط تبصرہ جسے کسی عبارت کے درمیان اس طرح داخل کر دیا جائے کہ قواعد کے مطابق اس کا کوئی تعلق اس عبارت سے نہ ہو، عموماً قوسین یا واوین یا لمبی سی لکیر کے نشانات اس کے دونوں طرف ہوتے ہیں
  • خطوط وحدانی/ بریکٹ جنھیں چھا پہ خانے والے یا مصنفین مجموعی طور پر یا الگ الگ ایک جملۂ معترضہ کی حد بندی کے لیے یا ریاضیات یا منطق میں ایک علامتی اکائی کی نشان دہی کے لیے استعمال کرتے ہیں

parenthesis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • जुमला-ए-मोतरिज़ा
  • एक तशरीही या मशरूत तबसरा जिसे किसी इबारत के दरमयान इस तरह दाख़िल कर दिया जाये कि क़वाइद के मुताबिक़ इस का कोई ताल्लुक़ इस इबारत से ना हो, उमूमन क़ौसैन या वावैन या लंबी सी लकीर के निशानात इस के दोनों तरफ़ होते हैं
  • ख़ुतूत वहदानी/ ब्रैकट जिन्हें छापा ख़ाने वाले या मुसन्निफ़ीन मजमूई तौर पर या अलग अलग एक जुमला-ए-मोतरिज़ा की हदबंदी के लिए या रिया ज़य्यात या मंतिक़ में एक अलामती इकाई की निशानदेही के लिए इस्तिमाल करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (parenthesis)

نام

ای-میل

تبصرہ

parenthesis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone