تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"parallel" کے متعقلہ نتائج
parallel کے لیے اردو الفاظ
parallel کے اردو معانی
- متوازی
- متناظر
- مماثل
- ان خطوط سے متعلق جو خواہ مستقیم ہوں یا منحنی، ان کا فاصلہ مستویوں اور منحنیوں سے متناظر نقطہ بہ نقطہ برابر ہو
- بطورِ خاص غیر اقلیدسی نظریوں کے مطابق لامتناہی متقاطع بطور خطوط یا مستویات
- (برق) ایک جیسے قطبوں سے منسلک، جس میں تمام منفی سرے ایک ساتھ اور تمام مثبت سرے ایک ساتھ جُڑے ہوتے ہیں
- (موسیقی) ان متواتر، ہم آہنگ وقفوں سے متعلق جو درجوں کے یکساں شمار پر مشتمل ہوتے ہیں یا حرکت پر ان کا اطلاق یکساں شماری وقفوں میں ہوتا ہے
parallel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुतवाज़ी
- मतनाज़र
- मुमासिल
- इन ख़ुतूत से मुताल्लिक़ जो ख़ाह मुस्तक़ीम हूँ या मुनहनी, उन का फ़ासिला मुस्तवियों और मुनहनियों से मतनाज़र नुक़्ता बह नुक़्ता बराबर हो
- बतौर-ए-ख़ास ग़ैर उक़लीदसी नज़रियों के मुताबिक़ लामतनाही मतिका ता बतौर ख़ुतूत या मसतवयात
- (बर्क़) एक जैसे कितबों से मुंसलिक, जिस में तमाम मनफ़ी सिरे एक साथ और तमाम मुसबत सिरे एक साथ जुड़े होते हैं
- (मूसीक़ी) इन मुतवातिर, हम आहंग वक़्फ़ों से मुताल्लिक़ जो दर्जों के यकसाँ शुमार पर मुश्तमिल होते हैं या हरकत पर उन का इतलाक़ यकसाँ शुमारी वक़्फ़ों में होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (parallel)
parallel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔