تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"parable" کے متعقلہ نتائج
parable کے لیے اردو الفاظ
parable کے اردو معانی
- مجازیہ
- مثالیہ
- نظیر
- مثال
- تمثیل
- اخلاقی حکایت
- تمثیلی کہانی (اصلاً) مقابلہ یا مشابہت
- عام زندگی سے متعلق ایک تمثیلی کہانی جس سے اخلاقی پیغام یا مذہبی حقیقت کا سبق دیا جائے
- (بڑے P سے) (جمع) اُن تمثیلی کہانیوں کے لیے ایک مجموعی اصطلاح جو حضرت مسیح نے بیان کی تھیں
parable के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मजाज़ ये
- मसालेह
- नज़ीर
- मिसाल
- तमसील
- अख़लाक़ी हिकायत
- तमसीली कहानी (अस्लन) मुक़ाबला या मुशाबहत
- आम ज़िंदगी से मुताल्लिक़ एक तमसीली कहानी जिस से अख़लाक़ी पैग़ाम या मज़हबी हक़ीक़त का सबक़ दिया जाये
- (बड़े P से) (जमा) उन तमसीली कहानीयों के लिए एक मजमूई इस्तिलाह जो हज़रत मसीह ने बयान की थीं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (parable)
parable
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔