تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paper-thin" کے متعقلہ نتائج

paper-thin

بہت مہین ، کاغذی ورق جیسا۔:

پَیر اُٹھنا

جانے میں تامل ہونا ، دل نہ چاہنا.

پَیر اُٹھانا

پان٘و اٹھانا، روانہ ہونا، چل دینا، قدم اٹھانا، چلنا، آگے بڑھنا

سَر پَر اُٹھانا

فتنہ انگیزی سے برباد کر دینا ، تہ و بالا کرنا.

لڑائی پر اُٹھنا

جنگ پر آمادہ ہونا

جی پَر ٹَھنْنا

پکا ارادہ ہونا، مضبوطی کے ساتھ قائم ہونا

ہاتھوں پَر اُٹھانا

بہت عزت دینا ، خوب پذیرائی کرنا ۔

دِل پَر ٹھانْنا

پکّا اِرادہ کرنا ، عزم کَرنا.

کَفَن پَر اُٹْھنا

کفن کی مد میں صرف ہونا، ایک قِسم کی قَسم دینا.

اُپَڑ اُٹھنا

رک : اپڑ آنا (۲)

آسْمان پَر اُٹھانا

بہت شور وغل مچانا، ہنگامہ برپا كرنا (’كو‘ كے ساتھ مستعمل)

ٹھیکے پَر اُٹْھنا

اجارے پر دیا جانا، پٹے پر دیا جانا

جِیواں پَر اُٹھنا

جان سے گزرنا،جان پر سہنا.

پَیر اُٹھان

(کُشتی) کشتی کا ایک پیچ جس میں بایاں پیر آگے بڑھا کر بائیں ہاتھ سے جوڑ کی چھاتی پر دکھا دیتے ہیں اور اسی وقت سیدھے ہاتھ سے اس کے پیر کے گھٹنے کو اٹھا کر بایاں پیر اس کے داہنے پیر میں اڑا کر پھرتی سے اسے اپنی طرف کھین٘چ کر چت کردیتے ہیں).

کِرائے پَر اُٹھانا

to hire out, to let

paper-thin کے لیے اردو الفاظ

paper-thin

ˈpeɪ.pəˌθɪn

paper-thin کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • بہت مہین ، کاغذی ورق جیسا۔:
  • پتلے یا نازک طور پر ۔.

paper-thin के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • बहुत मुहीन , काग़ज़ी वर्क़ जैसा।
  • पुतले या नाज़ुक तौर पर ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paper-thin)

نام

ای-میل

تبصرہ

paper-thin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone