تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pander" کے متعقلہ نتائج

pander

دَلال

پانڈَر

پیلا، ہلکا زرد، سفیدی مائل، پیلا رنگ، ایک پہاڑ کا نام، ایک ناگ کا نام

پَنْڈَر

(کاشتکاری) وہ کھیت جو آںے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو ، پندی

پِنْدار

غرور، گھمنڈ، نخوت

پَنڈَرا

پرنالا، پنّالا، نابداں

پَنْڈُر

(ڈر وغیرہ سے) پیلا ہونے کا عمل، پیلا پن، جسم کی سفیدی یا زردی

پَنْدَرَہ

دس اور پان٘چ کا مجموعہ، بیس سے پان٘چ کم، (ہندسوں میں) ۱۵

پِنْڈار

ایک درخت کا نام، جس کا پھول سفید نکلتا ہے اور بعد میں زرد ہوجاتا ہے اور بہت خوشبودار ہوتا ہے، لاط : Flacou Rtia Sapida نیز لاط : Trewia nudiflorac

پَونڈر

a variety of sugar cane of a pale straw colour

پَنْدْرا

رک : پندرہ.

پَنْڈُوری

باز یا شکرہ کی نسل سے متعلق ایک پرند

پانڈْرا

پون٘ڈا، ایک قسم کا گنا، ایکھ کی ایک قسم

پاندْری

زمین کا کرایہ جو زمین پر رکھ کر مال بیچنے والوں سے وصول کیا جاتا ہے ، وہ محصول جو دوکانداروں سے لیا جاتا ہے.

پانڈْری

سفید مٹی

پَھندارا

जिसमें फुदने टँके या लगे हों

pander کے لیے اردو الفاظ

pander

pander کے اردو معانی

  • بھڑوا
  • جنسی دلال
  • قرم ساق
  • عشق و محبت کے معاملات میں بیچ کا بچولیا یا دلال
  • وہ شخص جو فاحشاؤں/ بیسواؤں کے لیے گاہک لاتا ہے یا عورتوں کو عصمت فروشی کے لیے مہیا کرتا ہے
  • کٹُنا
  • وہ شخص جو دوسرے کی کمزوریوں کے لیے توشہ بہم پہنچاتا ہے یا اُن کمزوریوں سے فائدہ اٹھاتا ہے

pander के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • भड़वा
  • जिन्सी दलाल
  • क़ुरमसाक़
  • इशक़-ओ-मुहब्बत के मुआमलात में बीच का बिचौलिया या दलाल
  • वो शख़्स जो फ़ाहिशाओं/ बेसवाओं के लिए गाहक लाता है या औरतों को इस्मत फ़रोशी के लिए मुहय्या करता है
  • कटुना
  • वो शख़्स जो दूसरे की कमज़ोरीयों के लिए तोशा बहम पहुंचाता है या उन कमज़ोरीयों से फ़ायदा उठाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pander)

نام

ای-میل

تبصرہ

pander

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone