تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"paddling" کے متعقلہ نتائج

paddling

ڈانڈ

peddling

پھیری والا

piddling

غیر اہم اشیا کا دھَندا

پَلَن٘گ

بیٹھنے سونے اور لیٹنے کےلیے مختلف قسم کے لکڑی لوہے اور بانس کے بنے ہوئے پائے پٹی سیروے والی سادی چارپائی جو بان نواڑ سُتلی اور آج کل پلاسٹک سے بھی بُن لی جاتی ہے اس کے علاوہ عرف عام میں فوم کے گدے یا اسپرنگ والی مسہری نما چارپائی بھی پلنگ ہی کہلاتی ہے امراء رؤسا اور بادشاہوں کے یہاں سونے چاندی کے پلنگ بھی ہوتے ہیں، بڑی اور مضبوط چارپائی، پلکا، پلگا

پَشْلَنگ

پیچھے رہ جانا ؛ کدال ؛ افراسیاب کا باپ .

پائے لَنگ

(لفظاً) پیر کا لن٘گڑا ہونا

puddling

غلیظ پانی

پَرَینگ

ایک پیڑ کا نام جو بیلدار ہوتا ہے اور اس کے پتے پان کی طرح ہوتے ہیں.

پادنگ

دھان وغیرہ کوٹنے کی ڈھیکلی

پالَنگ

پلن٘گ، چار پائی.

فِیلِن٘گ پَیدا ہونا

احساس پیدا ہونا ، جذبہ بیدار ہونا.

پَلَنگ لَگْنا

پلن٘گ ڈال کر اس پر بستر وغیرہ بچھا دینا۔

پَلنگ لگانا

پلنگ لگنا کا تعدیہ

پَلَنگ توڑ

(وہ مرد یا عورت) جو پلن٘گ پر پڑے پڑے کھائے اور کچھ کام دھام نہ کرے، سست، کاہل، نکھٹو

فِیلِن٘گ ہونا

احساس ہونا ، محسوس ہونا.

paddling کے لیے اردو الفاظ

paddling

paddling کے اردو معانی

اسم، فعل

  • ڈانڈ
  • چپو
  • کروارا
  • دودکش کا پہیا
  • پیڈل
  • پھل
  • پھلڑا
  • بند کی کھڑکی
  • ہاتھ لگانا
  • چھونا
  • ہاتھ پاؤں مارنا یا لگانا
  • چپو مارنا
  • ڈانڑ چلانا
  • کھینا
  • روندنا
  • بھیری بھرنا
  • بھیری بھر کر سودا بیچنا

paddling के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • डांड
  • चप्पू
  • कुरवारा
  • दोदकश का पहीया
  • पैडल
  • फल
  • फलड़ा
  • बंद की खिड़की
  • हाथ लगाना
  • छूना
  • हाथ पांव मारना या लगाना
  • चप्पू मारना
  • डाँड़ चलाना
  • खेना
  • रौंदना
  • भेरी भरना
  • भेरी भर कर सौदा बेचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (paddling)

نام

ای-میل

تبصرہ

paddling

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone