تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"package" کے متعقلہ نتائج
package کے لیے اردو الفاظ
package کے اردو معانی
- پلندا
- گانٹھ
- پانی کے جہازوں یا ڈاک کے ذریعے بھیجنے کے لیے لپٹے گئے یا ڈبوں میں بند کیے گئے عموماً چھوٹے پارسل یا بنڈل
- کسی چیز کی ایک مقدار جس کا اکٹھا بنڈل بنایا جائے
- ایک چیز دان جس میں کوئی چیز بھری گئی ہو، جیسے ایک صندوق، ڈبا یا کریٹ
- اشیا کی ڈبا بندی
- مختلف حصوں کو جوڑ کر بنائی گئی کوئی چیز جو استعمال کے لیے تیار ہو
- چیز دان
- کسی چیز کا ایک گروہ یا سلسلہ، جیسے تھیٹر کے ٹکٹ یا ٹیلی وژن پروگراموں کا
package के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पलंदा
- गांठ
- पानी के जहाज़ों या डाक के ज़रीये भेजने के लिए लिपटे गए या डिब्बों में बंद किए गए उमूमन छोटे पार्सल या बंडल
- किसी चीज़ की एक मिक़दार जिस का इकट्ठा बंडल बनाया जाये
- एक चीज़ दान जिस में कोई चीज़ भरी गई हो, जैसे एक संदूक़, डिब्बा या किरीट
- अश्या की डिब्बा बंदी
- मुख़्तलिफ़ हिस्सों को जोड़ कर बनाई गई कोई चीज़ जो इस्तिमाल के लिए तैय्यार हो
- चीज़ दान
- किसी चीज़ का एक गिरोह या सिलसिला, जैसे थियटर के टिकट या टैलीविज़न प्रोग्रामों का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (package)
package
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔