تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"opera hat" کے متعقلہ نتائج

opera hat

مردانہ اونچی ٹوپی جسے تہ کیا جا سکتا ہے۔.

پانو پَرْ ہاتھ رَکْھنا

رک : پان٘و چھونا.

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

پَرے ہَٹ

۔ ۰دہلی) دور بھی ہو۔ ؎

پُورا ہاتھ پَڑْنا

بھرپور وار ہونا، کامل وار پڑنا

پُورا ہاتھ مارْنا

ضرب کاری لگانا، بھرپور وار کرنا

دِل پَر ہاتھ رَکْھنا

تسکین دینا ، تسلّی دینا.

سَر پَر ہاتھ ہونا

سرپرستی یا حمایت حاصل ہونا.

کِسی پَر ہاتھ رَکْھنا

کسی کا حامی ومددگار ہونا، دلاسا دینا، تسلی بخشنا

سَر پَر ہاتھ رَکھنا

foster, patronize

ہاتھ پَر ہاتھ رَکھنا

ایک ہاتھ پر دوسرا ہاتھ رکھنا ، ہاتھ سے ہاتھ کو مس کرنا

مُنہ پَر ہاتھ رَکھنا

بات نہ کرنے دینا ، بولنے سے روکنا ، کچھ نہ کہنے دینا ، منھ بند کرنا ۔

سِینے پَر ہاتھ رَکْھنا

اِضطرابِ خاطر کو روکنا ؛ دل کو تسلّی دینا .

کان پَر ہاتھ ہونا

سننے کی کوشش کرنا ، توجہ سے سننا ، گراں گوش یا بہرے عموماََ بات سننے کے لیے ایسا کر تے ہیں

مُنھ پر ہاتھ رکھنا

بولنے سے روکنا، مُنھ بند کرنا، بات نہ کرنے دینا، کچھ کہنے نہ دینا

opera hat کے لیے اردو الفاظ

opera hat

opera hat کے اردو معانی

اسم

  • سیاہ ریشمی کپڑے کا بنا ہوا مردوں کا اونچا ہیٹ جسے سپرنگ کی مدد سے اصل شکل میں برقرار یا کھلا رکھا جاتا ہے

opera hat के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • स्याह रेशमी कपड़े का बना हुआ मर्दों का ऊंचा हैट जिसे स्प्रिंग की मदद से असल शक्ल में बरक़रार या खुला रखा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (opera hat)

نام

ای-میل

تبصرہ

opera hat

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone