تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"old" کے متعقلہ نتائج

old

بُوڑھا

auld

اسکاٹ لينڈ ميں (اولڈ) کا تَلَفُّظ اور اِملا

old man's beard

جنگلی تلسی [بیجوں پر سفید روئیں کی بنا پر].

old retainer

رک: ۳ (ب)-.

old leaven

(کے بعد the) باز تکوینی یا باز افزائش سے پہلے کے آثار (بحوالۂ انجیل : کور نتھین ۵ : ۶ تا ۸).

old norse

ناروے اور اس کی نو آبادیوں کی قدیم جرمینک زبان جو ۱۴ ویں صدی تک رائج رہی، اور اسکینڈ ی نیو یا کی جدید زبانیں اسی کی ترقی یافتہ شکلیں ہیں۔.

old world

پرانی دنیا ؛ یورپ، ایشیا اور افریقہ-.

old lag

رک.

old church slavonic

قدیم ترین سلاوی تحریری زبان جو قدیم مشرقی کلیسا کی عبادات میں اب بھی استعمال ہوتی ہے۔.

old dear

بول چال: بڑی بی۔.

old icelandic

کا متبادل؛ آئس لینڈ کی پرانی زبان جو تقریباً ۱۶ ویں صدی تک رائج رہی۔.

old wives' tale

توہم، غیرمعقول روایت یا عقیدہ۔.

old english

قدیم: انگریزی زبان جو تقریباً ۱۱۵۰ء تک رائج رہی۔.

old fruit

بے تکلفانہ تخاطب کا کلمہ۔.

old boy network

بول چال: برط تقررات کے معاملے میں ایک ہی سماجی پس منظر سے تعلق رکھنے والوں کو فوقیت دینے کا رجحان،مثلاً پرانے پبلک اسکولوں کے ساتھیوں کو۔.

old کے لیے اردو الفاظ

old

əʊld

old کے اردو معانی

  • پرانا
  • پیر
  • عمر رسیدہ
  • ضعیف
  • بوڑھا
  • سال خورده
  • قدیم
  • جو بہت پہلے بسر کر چکا، زندہ رہ چکا، بنایا جا چکا یا آغاز کیا جا چکا ہو
  • سن رسیدہ یا لمبی عمر سے منسلک خصوصیات رکھنے والے لوگوں سے متعلق
  • خاص عمر یا مدت کا مظہر
  • اتنے سال کا یا اتنا پرانا
  • وقت یا زیادہ استعمال کی وجہ سے فرسودہ
  • ازکار رفتہ
  • پُرانا
  • قدیم زمانوں سے متعلق
  • مہارت اور تجربہ رکھنے والا
  • (اکثر بڑے O سے) ایک طرح کی دو یا دو سے زیادہ چیزوں میں پہلی یا سب سے پہلی
  • (بول چال) زور دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • اگلے وقتوں کا
  • (ارضیات) چشموں اور زمین کے خد و خال سے متعلق، جب وہ افزایش کی اس منزل میں ہوں جہاں قوتیں اپنی شدت میں کم ہو چکی ہوں

old के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पुराना
  • पैर
  • उम्र रसीदा
  • ज़ईफ़
  • बूढ़ा
  • साल ख़ू रद्दे
  • क़दीम
  • जो बहुत पहले बसर कर चुका, ज़िंदा रह चुका, बनाया जा चुका या आग़ाज़ किया जा चुका हो
  • सन रसीदा या लंबी उम्र से मुंसलिक ख़ुसूसीयात रखने वाले लोगों से मुताल्लिक़
  • ख़ास उम्र या मुद्दत का मज़हर
  • इतने साल का या इतना पुराना
  • वक़्त या ज़्यादा इस्तिमाल की वजह से फ़र्सूदा
  • अज़कार रफ़ता
  • पुराना
  • क़दीम ज़मानों से मुताल्लिक़
  • महारत और तजुर्बा रखने वाला
  • (अक्सर बड़े O से) एक तरह की दो या दो से ज़्यादा चीज़ों में पहली या सब से पहली
  • (बोल चाल) ज़ोर देने के लिए इस्तिमाल होता है
  • अगले वक़्तों का
  • (अर्ज़ियात) चश्मों और ज़मीन के ख़द-ओ-ख़ाल से मुताल्लिक़, जब वो अफ़्ज़ा यश की इस मंज़िल में हूँ जहां क़ुव्वतें अपनी शिद्दत में कम हो चुकी हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (old)

نام

ای-میل

تبصرہ

old

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone