تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"office" کے متعقلہ نتائج

آفس

دفتر، وہ کمرہ یا مکان جو کسی خاص نجی یا سرکاری کام کے لیے مختص ہو، سرشتہ، صیغہ

office

دَفْتَر

office-bearer

افسر،عہدہ دار-.

office boy

کاروباری دفتر کے چھوٹے موٹے کاموں پر مامور لڑکا یا لڑکی۔.

office block

دفاتر کے لیے مخصوص عمارت۔.

office of arms

برطانوی ادارۂ نسبیات College of Arms یا دوسرے ممالک کا ایسا ہی ادارہ۔.

office worker

کاروباری دفتر کا ملا زم۔.

office holder

عہدے دار

office hours

دفتر کے اوقات

تار آفِس

تار گھر، ٹیلی گراف آفس

ہیڈ آفِس

۔(انگ) مذکر۔صدر دفتر

officer

مَامُور

officer of arms

شاہی نقیب یا نقیب (herald )سے نچلے درجے کا کالج آف آرمز کا رکن۔.

sorting office

ڈاک خانے کا پتّوں کے لحاظ سے خطوط چھانٹنے کا شعبہ۔.

seals of office

(بر طانیہ میں) سرکاری عہدے کی مہریں (رک: اسم ۳) جیسی کہ لارڈ چا نسلر یا کسی سکر یٹری آف اسٹیٹ کے پاس اپنے عہدے کی علامت کے طور پر رہتی ہے۔.

office کے لیے اردو الفاظ

office

ˈɒf.ɪs

office کے اردو معانی

  • دفتر
  • شاخ
  • عہدہ
  • فرضِ منصبی
  • منصب
  • محکمہ
  • صیغہ
  • وہ جگہ جہاں کوئی فرد یا تنظیم اپنا کاروبار چلاتے ہوں یا وہ لوگ جو اس جگہ کام کرتے یا ہوں
  • کوئی تجارتی یا پیشہ ورانہ فرم
  • (بڑے O سے) امریکا کی کوئی وفاقی ایجنسی جو درجے میں محکمے سے کم ہو
  • (برطانوی) قومی حکومت کا کوئی محکمہ
  • کسی سرکاری یا اجتماعی تنظیم میں کوئی عہدہ، خاص طور پر وہ عہدہ جس کے ساتھ اختیار، ذمہ داری یا اعتماد وابستہ ہو
  • کسی شخص کو سونپا جانے والا فرض منصبی یا کار منصبی
  • (عموماً جمع) کوئی عمل، عام طور پر کوئی احسان یا خدمت جو کسی کے لیے انجام دی جائے
  • (کلیسیات) کسی خاص تقریب کے لیے مقررہ ریاضت یا عبادت، خاص طور پر مُردگان کے لیے کی جانے والی عبادت
  • (جمع) (برطانوی) کسی مکان یا فارم کی خدمات فراہم کرنے والے حصے، جیسے باورچی خانہ، دھلائی گھر، غلہ گھر یا اصطبل

office के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दफ़्तर
  • शाख़
  • ओहदा
  • फ़र्ज़े मंसबी
  • मंसब
  • महिकमा
  • सीग़ा
  • वो जगह जहां कोई फ़र्द या तंज़ीम अपना कारोबार चलाते हूँ या वो लोग जो इस जगह काम करते या हूँ
  • कोई तिजारती या पेशावराना फ़र्म
  • (बड़े O से) अमरीका की कोई वफ़ाक़ी एजैंसी जो दर्जे में महिकमे से कम हो
  • (बर्तानवी) क़ौमी हुकूमत का कोई महिकमा
  • किसी सरकारी या इजतिमाई तंज़ीम में कोई ओहदा, खासतौर पर वो ओहदा जिस के साथ इख़तियार, ज़िम्मेदारी या एतिमाद वाबस्ता हो
  • किसी शख़्स को सौंपा जाने वाला फ़र्ज़ मंसबी या कार मंसबी
  • (उमूमन जमा) कोई अमल, आम तौर पर कोई एहसान या ख़िदमत जो किसी के लिए अंजाम दी जाये
  • (कलीसयात) किसी ख़ास तक़रीब के लिए मुक़र्ररा रियाज़त या इबादत, खासतौर पर मुरदगान के लिए की जाने वाली इबादत
  • (जमा) (बर्तानवी) किसी मकान या फ़ार्म की ख़िदमात फ़राहम करने वाले हिस्से, जैसे बावरीचीख़ाना, धुलाई घर, ग़ल्ला घर या अस्तबल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (office)

نام

ای-میل

تبصرہ

office

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone