تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"off" کے متعقلہ نتائج

off

بَعِید

اُف

درد، کرب یا تکلیف کے موقع پر، 'آہ اوہ وغیرہ' کہنا

آف پِرِنْٹ

مطبوعہ مضمون وغیرہ کا زائد نسخہ یا ورق جو کسی رسالے یا کتاب وغیرہ کا جز و ؛تراشہ .

off-road

(گاڑی وغیرہ) جو اونچی نیچی نا ہموار زمین پر چلنے کے لیے بنائی گئی ہو خصوصاً دیہی علاقوں میں۔.

off chance

(اس سے پہلے the) سرسری امکان۔.

off-peak

اس وقت استعمال کے لیے جبکہ مانگ چڑھی ہوئی نہ ہو۔.

off-drive

کریکٹ: بلّے سے (گیند) اپنے سامنے کی طرف اچھالنا ۔.

off-licence

برط شراب کی دکان جہاں سے لے کر کہیں اور پی جاسکے یا اس طرح کی فروخت کا اجازت نامہ۔.

off-line

کمپیوٹر: (کمپیوٹر کا سرا یا عمل) براہ راست کسی مرکزی پروسیسر کے ساتھ منسلک نہ ہو ۔.

off side

رک اسم معنی ۱۔.

off the wall

(مع علامت اتصال یا ہائفن بطور وصفی) خصوصاً شمالی امریکا، عوام: غیر روایتی،غیر قدامت پسند۔.

off-time

مندی کا زمانہ ،جب کاروبار سست ہو۔.

off-season

کاروبار کے مندا ہونے کا زمانہ( اکثر وصفی )-:

off-street

(خصوصاًکھڑی ہو ئی گاڑیوں کی با بت) جو سڑک پر نہ ہوں۔.

off-break

کریکٹ: بلّے باز کھلاڑی کے سامنے کے رخ سے ٹپہ کھا کر پلٹنے والی گیند۔.

off کے لیے اردو الفاظ

off

ɒf

off کے اردو معانی

  • دور
  • موقوف
  • پرے
  • منقطع
  • سے
  • سے پرے
  • بالکل
  • کبھی کبھار
  • چھٹی کرنا، کام سے غیر حاضری
  • بند، ختم
  • پرے
  • ہٹانے یا علیحدہ کرنے سے یا پرے
  • جواب جاری نہ ہو
  • نوکری یا دھندے سے غائب
  • مکمل طور پر
  • کو، پر یا وقت کی نسبت سے
  • کو، پر یا جگہ کی نسبت سے
  • غیر عامل بنا دینا
  • اس طرح منقسم
  • (جہاز رانی) اس سمت میں جو خشکی، جہاز یا ہوا کے مخالف ہو
  • جہاز ترچھا چلتے ہوئے

off के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दूर
  • मौक़ूफ़
  • प्रिय
  • मुनक़ते
  • से
  • से प्रिय
  • बिलकुल
  • कभी कुभार
  • छुट्टी करना, काम से ग़ैर हाज़िरी
  • बंद, ख़त्म
  • प्रिय
  • हटाने या अलैहदा करने से या प्रिय
  • जवाब जारी ना हो
  • नौकरी या धंदे से ग़ायब
  • मुकम्मल तौर पर
  • को, पर या वक़्त की निसबत से
  • को, पर या जगह की निसबत से
  • ग़ैर आमिल बना देना
  • इस तरह मुनक़सिम
  • (जहाज़रानी) इस सिम्त में जो ख़ुशकी, जहाज़ या हुआ के मुख़ालिफ़ हो
  • जहाज़ तिर्छा चलते हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (off)

نام

ای-میل

تبصرہ

off

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone