تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"oboe" کے متعقلہ نتائج

oboe

(الف) ایک طرح کا دو نرسلوں والا الغوزہ جسکی آواز پتلی ، تیز بھنبھیری اور درد انگیز ہو تی ہے (ب) الغوزہ نواز ۔.

oboe d'amore

اوبو کی ایک قسم جس کے ساتھ ناشپاتی کی شکل کی گھنٹی لگی ہوتی ہے ، لیکن آواز اس سے قدر ے نیچی اور نرم ، عموماً (baroque) مو سیقی میں شامل ۔.

obo

شمالی امریکا or best offer کی تخفیف (بہترین پیشکش).

اَوبہ

رک : اَوابت ۔

اُبْنَہ

اغلام کرانے کی لت، بیس

او بے

ابے (منادیٰ کی حد درجہ تحقیر یا انتباہ کے موقع پر مستعمل ) ۔

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

obe

برط Officer of the Order of the British Empire کی تخفیف،برطانوی خطاب۔.

uble

صف بنانے کے لیے جس سے پذیر یا قابل کے معنی نکلتے ہوں (جیسے soluble;voluble) (رک :ABLE-).

obey

obi

کا متبادل-.

u-boat

تواریخ: ( پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں استعمال ہونے والی) جرمن آبدوز۔.

obol

ایک قدیم یونانی سکّہ ؛۶/ ۱ ڈراکما (drachma) کے برابر۔.

oboe کے لیے اردو الفاظ

oboe

ˈəʊ.bəʊ

oboe کے اردو معانی

اسم

  • (موسیقی) اوبو
  • شہنائی
  • نفیری
  • الغوزہ
  • ایک قسم کی نے
  • دُہری بانسری
  • منھ سے بچایا جانے والا لکڑی کا ساز جو پتلی گاؤ دم نلکی کی شکل کا ہوتا ہے، جس میں سر دہری پتی سے پیدا کیا جاتا ہے
  • ارگن باجے میں پتی بند کرنے کا لٹو جو الغوزے جیسائر پیدا کرتا ہے

oboe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (मूसीक़ी) ओबो
  • शहनाई
  • नफ़ीरी
  • अलगोज़ा
  • एक किस्म की ने
  • दुहरी बांसुरी
  • मुँह से बचाया जाने वाला लक्कड़ी का साज़ जो पतली गाव दम नलकी की शक्ल का होता है, जिस में सर दुहरी पति से पैदा किया जाता है
  • अरग़न बाजे में पति बंद करने का लट्टू जो अलग़ोज़े जीसाइर पैदा करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (oboe)

نام

ای-میل

تبصرہ

oboe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone