تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"note" کے متعقلہ نتائج
note کے لیے اردو الفاظ
note کے اردو معانی
- (اکثر جمع) نوٹ
- کیفیت نامه
- یادداشت
- مختصر یادداشت یا خلاصه جس کا مقصد حافظہ کی مدد یا حوالہ یا مزید توسیع و ترقی ہو
- (جمع) نوٹس
- مشاہدات یا تاثرات کا خلاصہ
- کسی کتاب یا مخطوطے کے متعلق توضیحی یا تنقیدی نوعیت کی عبارت
- مختصر تحریر جس میں مناسب معلومات فراہم کی جاتی ہیں
- مختصر بے تکلف خط
- باضابطہ یا تحریری سفارتی یا سرکاری اطلاع
- مسلمہ قرض کی ادائیگی کا تحریری وعدہ
- ہنڈی
- زر کاغذی سُکارنے کے قابل سرکاری یا بینک سرٹیفکیٹ
- ناموری، شہرہ یا امتیاز
- پروا یا توجہ
- نمایاں نشان یا علامت جس سے کوئی چیز یا حالت متعارف ہو
- (موسیقی) تحریری حرف جو خاص عرصے یا شدت کو ظاہر کرے
- نشان نغمه
- اشاره موسیقی
- آواز یا ساز کی لے
- پیانو کی کلید
- نغماتی آواز جیسے پرندے کی چہکار
- پرندے یا جانور کی مخصوص چہک یا آواز
- اعراب یا کسی اور چیز کو ظاہر کرنے کے لیے علامت یا حرف جو طباعت یا تحریر میں ظاہر کیا جائے
- (دفتری) کیفیت نامہ
- وہ مختصر سی عبارت جو کسی تبصرے یا رائے کا اظہار کرے
note के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (अक्सर जमा) नोट
- कैफ़ीयत नामे
- याददाश्त
- मुख़्तसर याददाश्त या खुलासे जिस का मक़सद हाफ़िज़ा की मदद या हवाला या मज़ीद तौसीअ-ओ-तरक़्क़ी हो
- (जमा) नोटिस
- मुशाहदात या तास्सुरात का ख़ुलासा
- किसी किताब या मख़तोते के मुताल्लिक़ तोज़ीही या तन्क़ीदी नौईयत की इबारत
- मुख़्तसर तहरीर जिस में मुनासिब मालूमात फ़राहम की जाती हैं
- मुख़्तसर बेतकल्लुफ़ ख़त
- बाज़ाबता या तहरीरी सिफ़ारती या सरकारी इत्तिला
- मुस्लिमा क़र्ज़ की अदायगी का तहरीरी वाअदा
- हुंडी
- ज़र काग़ज़ी सुकारने के काबिल सरकारी या बैंक सर्टीफ़िकेट
- नामवरी, शहरा या इमतियाज़
- पर्वा या तवज्जा
- नुमायां निशान या अलामत जिस से कोई चीज़ या हालत मुतआरिफ़ हो
- (मूसीक़ी) तहरीरी हर्फ़ जो ख़ास अर्से या शिद्दत को ज़ाहिर करे
- निशान नग़्मे
- इशारे मूसीक़ी
- आवाज़ या साज़ की ले
- प्यानो की किलीद
- नग़माती आवाज़ जैसे परिंदे की चहकार
- परिंदे या जानवर की मख़सूस चहक या आवाज़
- एराब या किसी और चीज़ को ज़ाहिर करने के लिए अलामत या हर्फ़ जो तबाअत या तहरीर में ज़ाहिर किया जाये
- (दफ़्तरी) कैफ़ीयत नामा
- वो मुख़्तसर सी इबारत जो किसी तबसरे या राय का इज़हार करे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نوٹ جاری رکھنا
سرکار کی طرف سے نوٹ کا اجرا ہونا، جب کوئی گورنمنٹ نوٹ جاری کرنا چاہتی ہو تو اسے اس قدر مالیت کا روپیہ یا سونا خزانے میں رکھنا پڑتا ہے، اگر ایسا نہ کریں تو سخت بے ایمانی سمجھی جاتی ہے
نوٹ جاری کَرْنا
حکومت کا نوٹوں کا مرکزی بنک سے اجرا کرنا (جب کوئی حکومت نوٹ جاری کرنا چاہتی ہو تو اسے حسب ضابطہ اس قدر مالیت کا سونا سرکاری خزانے میں محفوظ رکھنا پڑتا ہے .
نوٹْس بَنانا
کسی مضمون یا تقریر کا توضیحی یا تنقیدی خلاصہ کرنا ، مشاہدات یا تاثرات وغیرہ مختصراً درج کرنا ، اہم نکات نقل کرنا ۔
نائِطی
مسلمانوں کی ایک جماعت جو عرب سے ہندوستان کے جنوب مغربی ساحلی علاقے پر آباد ہوئی تھی نیز اس جماعت کا فرد ، مالابار یا کوکن کا رہنے والا مسلمان ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (note)
note
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔