تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"notarial" کے متعقلہ نتائج
notarial کے لیے اردو الفاظ
notarial کے اردو معانی
- تَصْدِیقی
notarial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तस्दीक़ी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
natural food
تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.
نیچرَل شاعِر
مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔
نِیوٹْرَل اَیٹَم
بے بار ذرّہ ، ایسا ذرّہ جس میں نکلیئس کے گرد چکر لگانے والے الیکٹرون کی تعداد نکلیئس میں موجود پروٹون کے برابر ہوتی ہے اس لیے نیٹ الیکٹرک چارج موجود نہیں ہوتا ۔
نیچُرَل فِلاسفی
طبعی حکمت کی ایک قسم جس میں ان ظاہری چیزوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے جو مادّے کی محتاج ہیں یعنی جو مادّے سے بنی ہیں ، علم طبعی، مطالعہء فطرت ، خصوصاً مادّی علوم ۔
نیچُرَل ہِسٹِری
حیوانات و نباتات کا مطالعہ خصوصاً عام پڑھنے والوں کے لیے نیز کسی خاص خطے یا نوع سے تعلق رکھنے والے حیوانات و نباتات سے متعلق ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (notarial)
notarial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔